حکومت ہر شعبہ ہائے زندگی میں عوام کی بہتری کے لئے اقدامات کر رہی ہے : حاجی نواز چوہان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ حکومت ہر شعبہ ہا ئے زندگی میں عوام کی بہتری کے لئے اقداما ت کر رہی ہے، واسا ملازمین کو صفائی اور نکاسی آب کے مسئلہ کو حل کرکے عوام کوحل فوری ریلیف دینا ہو گا، بلاتفریق حلقہ کے […]

.....................................................

ہم عوام

ہم عوام

کسی بھی ملک میں حکومت کے مقابلے میں اس ملک کی عوام بہت بڑی طاقت سمجھی جاتی ہے۔ اگر عوام حکومت اور اس کی پالیسیوں سے ناخوش ہو کر حکومت کا تختہ اُلٹنے پر آجائے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت اس عوامی سمندر کے سامنے بند نہیں باندھ سکتی۔ حال ہی میں اس کی […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کے لیے سہولت فراہم کرے گا

اسٹیٹ بینک عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کے لیے سہولت فراہم کرے گا

ملک بھر میں کمرشل بینکوں کی دس ہزار سے زائد شاخیں اور مرکزی بینک کی دفاتر صارفین کو سہولت فراہم کریں گے اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹ خصوصا چھوٹی رقم کے نوٹوں کی کافی تعداد میں فراہمی کے لیے وسیع انتظامات کیے ہیں۔ ملک بھر میں مرکزی بینک کے فاتر نے 12 جولائی […]

.....................................................

عوام کو ریلیف کیلئے پولیس افسران اپنا کردار ادا کریں، لاہور ہائی کورٹ

عوام کو ریلیف کیلئے پولیس افسران اپنا کردار ادا کریں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ پولیس کے اندر نہ ہی پراسیکیوشن ہے اور نا ہی انویسٹی گیشن کا عمل، پولیس افسروں کو اپنی روش بدلنا ہو گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے روبرو شیر اکوٹ سے گمشدہ شہری عمران کے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار نے استدعا کی کہ عمران کئی […]

.....................................................

عوام پر یکم اگست سے پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

عوام پر یکم اگست سے پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی سے ستائی عوام پرعید سے پہلے پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یکم اگست سے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا. اوگرا ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں مستقل کمی کے باعث پیٹرولیم […]

.....................................................

ملتان، موٹر سائیکل چور پکڑا گیا، عوام نے خوب دھنائی کی

ملتان، موٹر سائیکل چور پکڑا گیا، عوام نے خوب دھنائی کی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شہریوں نے موٹر سائیکل چور کو پکڑ کر خوب دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ فاروق پورہ میں چور غلام یاسین نے موٹر سائیکل چرانے کی کوشش کی جس پر شہریوں نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر لاتوں اور مکوں سے خوب پٹائی کی جس سے چور کے […]

.....................................................

بلدیاتی ادارے عوام کو خوشحال و با اختیار بناتے ہیں ‘حکمران بلدیاتی انتخابات نہیں کرائینگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد ممکن دکھائی نہیں دیتا کیونکہ بلدیاتی اداروں کی بحالی عوام کو بااختیار بناتی ہے اور جاگیردار طبقات کے مفادات کے نگہبان و سرمایہ داروں کے مفادات کیلئے جمہوریت کے نام پر عوام کا استحصال کرنے والے عوام کو بااختیار بنانا […]

.....................................................

مصر : مرسی کے حامیوں کا عبوری وزیراعظم کا عوام سے خطاب مسترد

مصر : مرسی کے حامیوں کا عبوری وزیراعظم کا عوام سے خطاب مسترد

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سابق صدر محمد مرسی کے حامی عبوری وزیراعظم عدلی منصورکے عوام سے خطاب کو مسترد کرتے ہوئے سڑکوں پر آگئے۔ جماعت اخوان المسلمون نے سابق صدر محمدمرسی کی واپسی اور بڑے احتجاج کی کال دی ،مظاہرین قاہرہ کی رباع العدوایہ مسجد کے سامنے جمع ہوگئے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ عدلی […]

.....................................................

صوفیا: بلغاریہ کا قومی دن، عوام کرپٹ حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

صوفیا: بلغاریہ کا قومی دن، عوام کرپٹ حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

بلغاریہ (جیوڈیسک) بلغاریہ میں قومی دن پر عوام بدعنوان حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے حکومتی ارکان سے استعفوں کا بھی مطالبہ کر دیا۔ بلغاریہ کے دارلحکومت صوفیہ میں ہزاروں افراد اپنے قومی ہیرو ویسل لیوسکی کی چھترویں برسی کے دن سڑکوں پر نکل آئے اور نو منتخب حکومت کی بدعنوانیوں کے […]

.....................................................

مشرف کو عوام کو خوشحال وبا اختیار بنانے کے جرم میں ہی غدار قرار دیا جارہا ہے طاہر حسین

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے حکم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی آئین شکنی کی پردہ پوشی کیلئے مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے والے میاں نوازشریف کے […]

.....................................................

حکومت امریکی اتحاد پر عوام کو اعتماد میں نہیں لے رہی : عمران خان

حکومت امریکی اتحاد پر عوام کو اعتماد میں نہیں لے رہی : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس نتیجہ خیز بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ ناگزیر ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ پہلے بھی تین اے پی سی ہوئیں جو بے نتیجہ رہیں۔ حکومت امریکی اتحاد کے بارے میں عوام کو […]

.....................................................

عوام میں ڈینگی کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے کورنگی زون میں ایک واک کا اہتمام کیا

کراچی: عوام میں ڈینگی کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے کورنگی زون میں ایک واک کا اہتمام کیا یہ واک کورنگی نمبر 1½ سے شروع ہو کر کورنگی نمبر 2½ پر اختتام پذیر ہوئی واک کی قیادت حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید نے واک کی قیادت کی اس موقع پر انکے ہمراہ T.H.O […]

.....................................................

من پسند مینڈٹ نہ ملنے پر سندھ کی عوام سے بدلہ لیا جارہا ہے، شرجیل میمن

من پسند مینڈٹ نہ ملنے پر سندھ کی عوام سے بدلہ لیا جارہا ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ من پسند مینڈٹ نہ ملنے کی وجہ سے سندھ کی عوام سے بدلہ لیا جارہا ہے، ایسا نہ ہو کہ سندھ حکومت بھی احتجاج پر مجبور ہوجائے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں بیس گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 14.07.2013

حکمران پسے ہوئے غریب عوام پر ترس کھائیں اور بچا کھچا سرمایہ حیات ان سے چھیننے کی بجائے اپنے پیٹ چھوٹے کریں تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) حکمران پسے ہوئے غریب عوام پر ترس کھائیں اور بچا کھچا سرمایہ حیات ان سے چھیننے کی بجائے اپنے پیٹ چھو ٹے کریں اور قربانی کا رخ […]

.....................................................

الیکشن سے قبل عوام کو سنہری خواب دکھانے والے اب شکل دکھانے سے بھی قاصر ہیں، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبرنے کہا ہے کہ ایک ماہ میں مہنگائی کا دو سو فیصد بڑھ جانا موجودہ حکومت کے لئے لمحہ فکریہ ہے، حکومت کو اس معاملے میں فوری اقدامات کرنے چاہیں، انتخابات مہم میں بڑے بڑے وعدے کرنے والوں کو عوام کو کچھ کچھ ریلیف دینا چاہیے تھا اپنے […]

.....................................................

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے رمضان بازاروں میں معیاری اشیائے خورد و نوش کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے رمضان بازاروں میں معیاری اشیائے خورد و نوش کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر رمضان بازاروں کی وزیر اعلیٰ پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے رکن سابق ایم پی اے سمیع اللہ خاں اور ایم پی اے رانا محمد اقبال نے پیرمحل میں سستا رمضان […]

.....................................................

قاہرہ میں صدر مرسی کی بحالی کے لیے عوام کا احتجاج جاری

قاہرہ میں صدر مرسی کی بحالی کے لیے عوام کا احتجاج جاری

قاہرہ (جیودیسک) قاہرہ کے ربا اڈاویہ سکوائر میں سابق صدر مرسی کے دس ہزار سے زائد حامیوں کا مظاہرہ جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ صدر کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا۔ مظاہرین کا کہنا ہیوہ تب تک یہ جگہ نہیں چھوڑیں گے جب تک معزول صدر مرسی کو دوبارہ صدر نہیں بنا […]

.....................................................

لندن: بکنگھم کا باغ عوام کیلئے کھول دیا گیا

لندن: بکنگھم کا باغ عوام کیلئے کھول دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) لندن میں بکینگھم پیلس کا باغ چار روزہ کارونیشن فیسٹول کیلئے عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ بکینگھم پیلس میں رونقیں چھا گئیں کیونکہ چار روزہ کارونیشن فیسٹول کی ابتدا ہونے کو ہے۔ کارونیشن فیسٹیول ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے طویل ترین برسر اقتداد رہنے والی ملکہ کے اعزاز میں منعقد کیا […]

.....................................................

پرتگال : حکومتی اقدامات کے خلاف عوام کا پارلیمنٹ سیشن کے دوران احتجاج

پرتگال : حکومتی اقدامات کے خلاف عوام کا پارلیمنٹ سیشن کے دوران احتجاج

پرتگال (جیوڈیسک) میں حکومتی اقدامات کے خلاف عوام نے پارلیمنٹ سیشن کے دوران احتجا ج اور نعرے بازی کی۔ پرتگال میں عالمی اداروں سے قرض کے حصول کے لیے حکومتی اقدامات کے خلاف پبلک گیلری میں موجود درجنوں افراد نے پارلیمٹ کے سیشن کے دوران احتجاج کیا۔ ان اقدامات کے سبب پرتگال میں ٹیکس میں […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف عوام کو اٹھ کھڑا ہونا ہوگا, قمر زمان کائرہ

دہشت گردی کے خلاف عوام کو اٹھ کھڑا ہونا ہوگا, قمر زمان کائرہ

سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی سمیت تمام اہم مسائل پر موجودہ حکومت کوئی واضح پالیسی بنانے میں ناکام رہی ہے۔ زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ بلاول ہاوس کے سکیورٹی انچارج شیخ بلال کا قتل،صدر مملکت اور پیپلز […]

.....................................................

ماہ صیام میں گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف موثر اقدامات کے ذریعے عوام کو ریلیف مہیا کیا جائے ، نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ حق پرست قیادت عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی علاقائی مسائل کے حل اور عوام کو درپیش مشکلات سے چھٹکارہ دلا نے کے لئے انتظامی افسران اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیں ماہ صیام میں گراں فروشی اور ذخیرہ […]

.....................................................

پچنند، ایک سال سے پٹواری غائب، عوام ذلیل و خوار، پٹواری کو واپس پچنند دفتر کام کرنے کی ہدایت جاری کی جائیں، عوام پھٹ پڑی

تلہ گنگ : حلقہ پٹوار پچنند میں تعینات پٹواری کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورہو کر رہی گئی۔ پچنند میں متعلقہ حلقے سے تقریباََ 50 کلومیٹر دور تلہ گنگ میں پٹواری نے اپنا دفتر قائم کر رکھا ہے۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اپنی […]

.....................................................

مصری فوج کے سربراہ کی عوام کو پرامن رہنے کی ہدایت

مصری فوج کے سربراہ کی عوام کو پرامن رہنے کی ہدایت

مصری (جیوڈیسک) فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح السیسی نے عوام کو پھر پرامن رہنے کی ہدایت کی ہے۔ عبوری وزیر اعظم سابق حکمران جماعت کے ارکان کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔ امریکا نے مصر میں تبدیلی کی حمایت کر دی ہے۔ قاہرہ فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح کا پیغام سرکاری ٹی وی […]

.....................................................

مہنگائی کا اثر کھجور بھی عوام سے دور

مہنگائی کا اثر کھجور بھی عوام سے دور

کھجور رمضان المبارک میں سب سے زیادہ استعمال ہونیوالی چیز ہے لیکن اس کی بڑھتی قیمت کھجور کو عوام سے دور کر رہی ہے. افطاری میں کھجور لازمی جزو سمجھی جاتی ہے۔ لیکن جب بازار کا رخ کرتے ہیں۔ تو کھجوروں کے نرخ عوام کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ لاہور کی مارکیٹوں میں ایران […]

.....................................................