کراچی: خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کراچی: خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہو گئی جبکہ تیرہ افراد زخمی ہیں۔ کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے بس اسٹاپ پر بم دھماکے میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش […]

.....................................................

راجن پور: مقابلے کے بعد مغوی لڑکی بازیاب، پولیس اہلکار جاں بحق

راجن پور: مقابلے کے بعد مغوی لڑکی بازیاب، پولیس اہلکار جاں بحق

راجن پور: (جیو ڈیسک) پولیس نے دو ماہ قبل اغواء کی گئی لڑکی کو مقابلے کے بعد بازیاب کروا لیا۔ کارروائی کے دوران ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔ راجن پور کے نواحی علاقے چک شہید کے ایک گروہ نے جام پور سے دو ماہ قبل بائیس سالہ شازیہ بی بی کو اغواء […]

.....................................................

چلاس : بونرداس پر 10 افراد قتل، 6 گاڑیاں نذر آتش

چلاس : بونرداس پر 10 افراد قتل، 6 گاڑیاں نذر آتش

چلاس : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد نے گاڑیوں کو روک کر دس افراد کو قتل کر دیا اور چھ گاڑیوں کو نذرآتش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چلاس میں بونر داس کے مقام پر نامعلوم افراد نے راولپنڈی سے گلگت جانے والے انیس سے بیس گاڑیوں کے کانوائے کو روک کر ان میں سے مسافروں […]

.....................................................

گلگت میں فائرنگ اور دستی بم حملہ،6افراد ہلاک

گلگت میں فائرنگ اور دستی بم حملہ،6افراد ہلاک

گلگت: (جیو ڈیسک) فائرنگ اور دستی بم کے حملے میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ انتظامیہ نے شہر میں غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر کے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گلگت سٹی چوک پر فائرنگ کی اور دستی بم […]

.....................................................

لاہور: گلبرگ سے لاپتہ دو لڑکیوں کا سراغ مل گیا

لاہور: گلبرگ سے لاپتہ دو لڑکیوں کا سراغ مل گیا

لاہور : (جیو ڈیسک) گلبرگ سے لاپتہ ہونے والی دو لڑکیوں کا سراغ مل گیا ہے۔ تھانہ ریس کورس پولیس نے رابعہ اور افشاں کو مقامی ہوٹل سے گرفتار کیا۔ لڑکیوں کے ورثاء کی جانب سے واقعہ کا علم نہ ہونے پر تھانہ گلبرگ کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا جس کے بعد اغواء برائے […]

.....................................................

نوابشاہ میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

نوابشاہ میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

نوابشاہ : (جوی ڈیسک) خیر شاہ میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے باعث دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار کوئٹہ سے نواب شاہ جا رہی تھی کہ خیرشاہ کے مقام پر درخت سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں […]

.....................................................

اسلام آباد : وکلاء پر فائرنگ ، 2اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد : وکلاء پر فائرنگ ، 2اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) گورنر گلگت بلتستان کے اسکواڈ کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر کے وکلاء پر فائرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ اہلکاروں نے آج صبح اسلام آباد کچہری میں وکلا پر فائرنگ کی جس پر وکلاء نے پولیس کی جانبداری پر احتجاج کیا تھا ۔ پولیس تھانہ مارگلہ نے […]

.....................................................

روس: ولادی میرپیوٹن کے خلاف مظاہرہ،75 افراد زیرحراست

روس: ولادی میرپیوٹن کے خلاف مظاہرہ،75 افراد زیرحراست

روس : (جیو ڈیسک)روس کے نومنتخب صدر ولادی میرپیوٹن کے خلاف سینٹ پیٹرز برگ میں مظاہرہ کیا ۔ پولیس نے جھڑپوں کے بعد متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا سینٹ پیٹرز برگ میں سیکڑوں مظاہرین نے ولادی میرپیوٹن کے دوبارہ منتخب ہونے کے خلاف اور اسمبلی کی آزادی کیلیے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی پولیس […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں بم دھماکے،8 افراد ہلاک،70 زخمی

تھائی لینڈ میں بم دھماکے،8 افراد ہلاک،70 زخمی

تھائی لینڈ : (جیو ڈیسک) تھائی لینڈ میں تین بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک اور ستر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق تین بم دھماکے جنوبی صوبے یالامیں ہوئے۔ دو بم گاڑی جبکہ تیسرا موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ یالا کے گورنر نے میڈیا کو بتایا کہ تیسرا بم اس وقت […]

.....................................................

پولینڈ میں یورو فٹبال ٹورنمنٹ سے قبل حفاظتی مشقیں

پولینڈ میں یورو فٹبال ٹورنمنٹ سے قبل حفاظتی مشقیں

پولینڈ : (جیو ڈیسک) پولینڈ میں یورو فٹبال ٹورنمنٹ دو ہزار بارہ کے آغاز سے قبل پولیس نے حفاظتی مشقیں کیں۔ پولینڈ کے شہر زیموسک میں پولیس نے فرضی طور پر اغوا کی جانے والی ٹرین کو اغوا کاروں سے چھڑانے کی مشق کی۔ جرمن اور اسپین کی پولیس نے پولش پولیس کو دہشت گردوں […]

.....................................................

کراچی: بارہ ہلاکتوں کے بعد زندگی کی واپسی

کراچی: بارہ ہلاکتوں کے بعد زندگی کی واپسی

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں گزشتہ شام سے جاری خونریزی کے واقعات میں کمی آنے کے بعد شہر میں زندگی کے معمولات بحال ہو رہے ہیں۔ تشدد کی تازہ لہر میں پولیس کے مطابق بارہ افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز منگھو پیر کے علاقے میں اے این پی کے […]

.....................................................

امریکی اخبارات سے: افغانستان کی نئی پولیس فورس

امریکی اخبارات سے: افغانستان کی نئی پولیس فورس

واشنگٹن ٹائمز نے افغانستان میں ایک نئی ابھرتی ہوئی انسداد دہشت گردی پولیس فورس کے بارے میں بتایا ہے کہ اگرچہ اسے جنگ کے نویں سال میں ترتیب دیاگیا، اس کی کارکردگی سے یہ ممکن ہوتا دکھائی دیتا ہے کہ امریکی فوج اس ملک سے فتحیاب ہو کر ہی نکلے گی۔ اخبار کہتا ہے کہ […]

.....................................................

فرانس میں 20 مشتبہ افراد گرفتار

فرانس میں 20 مشتبہ افراد گرفتار

فرانس : (جیو ڈیسک) مختلف شہروں میں چھاپوں کے دوران پولیس نے بیس مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایلیٹ فورسز نے تولوز سمیت مغربی فرانس کے متعدد شہروں اور پیرس کے نواحی میں چھاپے مار کر بیس مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔ صدارتی انتخابات کے نزدیک […]

.....................................................

میری پاک زمین کرپشن کی زد میں

میری پاک زمین کرپشن کی زد میں

قرآن مجید فرقان حمید میں قوموں کے واقعات اللہ تبارک تعالیٰ نے بیان کیے مختلف انبیاء کرام کی قوموں کے واقعات تفصیل سے درج کیے گئے ہیں اس وقت کے انبیاء کی قوم کے لوگ شریعت سے ہٹ کر کوئی کام کرتے تو اللہ کے یہ برگزیدہ بندے انبیاء کرام ان کو منع فرماتے کوئی […]

.....................................................

لاہور: کالعدم تنظیم کے 19 افراد زیرحراست

لاہور: کالعدم تنظیم کے 19 افراد زیرحراست

لاہور : (جیو ڈیسک) حساس اداروں اور ماڈل ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انیس افراد کو حراست میں لے لیا۔ رات گئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ماڈل ٹان میں واقع اناسی بلاک ماڈل ٹاون میں گھر میں چھاپہ مارا اور انیس افراد کو حراست میں […]

.....................................................

ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری،5خواتین سمیت7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری،5خواتین سمیت7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) سوزوکی کھائی میں گرنے سے پانچ خواتین سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ رجوعیہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور ہلاک شدگان کی لاشیں اور زخمی ہونے والے چار افراد کو قریب واقع ایوب میڈیکل کمپلیکس […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کے رہنما مولانا احمد لدھیانوی گرفتاری کے 4 گھنٹے بعد رہا

کالعدم تنظیم کے رہنما مولانا احمد لدھیانوی گرفتاری کے 4 گھنٹے بعد رہا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)کالعدم تنظیم کے رہنما مولانا احمد لدھیانوی کو گرفتاری کے چار گھنٹے بعد شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا۔مولانا احمد لدھیانوی دفاع پاکستان کونسل ریلی کے لیے اسلام آباد آئے تھے اور واپسی پر تھانہ سیکٹریٹ پولیس نے انہیں پرانے مقدمے میں گرفتاری کے لئے روکا جس پر مولانا احمد لدھیانوی […]

.....................................................

ایس ایس پی کا گجرات میں پیٹرولنگ پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت

گجرات : منیر مسعود مارتھ ایس ایس پی پیٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن گوجرانوالہ نے پی ایچ پی گورالی کے شہداء قبروں پر پھولوں کی چادریںچڑھائی ، شہداء کے وارثان میں مٹھائی اور رقم تقسیم کی ، شہداء کو پٹرولنگ پولیس گورالی کے چاک و چابند دستہ نے سلامی پیش کی ، ایس ایس پی نے […]

.....................................................

کراچی: گھاس منڈی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے

کراچی: گھاس منڈی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) نیپیئر تھانے کی حدود گھا س منڈی کے قریب عوام سے لوٹ مارکرنے والے دو ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے مارے گئے، ایک راہ گیر زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کی […]

.....................................................

کراچی : ملیر بار کے سابق صدر بیٹے سمیت قتل

کراچی : ملیر بار کے سابق صدر بیٹے سمیت قتل

کراچی میں سنیچر کی صبح ملیر بار کے سابق صدر اور ان کے بیٹے کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔ملیر سٹی پولیس کے مطابق مرحوم صلاح االدین حیدر کی عمر ستر سال تھی اور وہ اپنے بیٹے علی رضا حیدر کے ساتھ صبح گھر سے نکلے تھے کہ غازی ٹاؤن کے علاقے میں موٹر […]

.....................................................

کراچی فائرنگ، ملیربار کے سابق صدر اور ان کا بیٹا جاں بحق

کراچی فائرنگ، ملیربار کے سابق صدر اور ان کا بیٹا جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملیر بار کے سابق صدر صلاح الدین اور ان کا بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ جس کے بعد وکلا نے ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ملیر میں صلاح الدین اور ان کے صاحبزادے گاڑی میں اپنے دفتر جاتے ہوئے نامعلوم دہشتگردوں […]

.....................................................

فرانس : محاصرہ جاری، مشتبہ شخص کا گرفتاری سے انکار

فرانس : محاصرہ جاری، مشتبہ شخص کا گرفتاری سے انکار

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس  کے شہر تولوزکے ایک رہائشی علاقے میں پولیس مشتبہ حملہ آور محمد میراہ سے مذاکرات کر رہی ہیں تاکہ اسے خود کو قانون کے حوالے کرنے پر راضی کیا جا سکے۔رات گئے اس علاقے میں تین زور دار دھماکے سنے گئے ہیں جہاں سات افراد کی ہلاکت میں ملوث مشتبہ شخص […]

.....................................................

لاہور : پوش علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنیوالے 3 افراد گرفتار

لاہور : پوش علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنیوالے 3 افراد گرفتار

لاہور : (جیو ڈیسک) سی آئی اے پولیس کے اسپیشل اسٹاف نے پوش علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر کے ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی چار گاڑیاں برآمد کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس میں گاڑی چوری کی وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہو چکا تھا […]

.....................................................

فرانس: حملہ آور کی گرفتاری کے لیے کارروائی

فرانس: حملہ آور کی گرفتاری کے لیے کارروائی

طلوز : (جیو ڈیسک) فرانس میں پولیس کا کہنا ہے کہ طلوز شہر میں ایک یہوری سکول میں فائرنگ کر کے ایک ٹیچر اور تین بچوں کو ہلاک کرنے والے حملہ آور کی تلاش کے سسلے میں ایک مکان کو گھیرے میں لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مکان طلوز شہر کے شمالی علاقے میں […]

.....................................................