مچھ میں مسافر ٹرین پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مچھ میں مسافر ٹرین پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مچھ (جیوڈیسک) مچھ کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے مسافر ٹرین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور سے کوئٹہ جانے والی نواب بگٹی ایکسپریس مچھ کے قریبی علاقے او سی پور کی 7 نمبر سرنگ سے جیسے ہی نکلی تو پہاڑوں میں پہلے […]

.....................................................

ایس ڈی او انہار کے ایما پر مصطفی آباد پولیس کا دفتوہ میں درجنوں افراد کے گھروں پر چھاپے

مصطفی آباد/للیانی: ایس ڈی او انہار کے ایما پر مصطفی آباد پولیس کا دفتوہ میں درجنوں افراد کے گھروں پر چھاپے، متعدد بے گناہ افراد گرفتاری، بھاری رشوت کے بعد رہا، وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ایس ڈی او انہار سب ڈویژن پانڈوکی ذیشان احمد […]

.....................................................

شکارپور میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک

شکارپور میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک

شکارپور (جیوڈیسک) شکارپور میں پرانی دشمنی پر مخالف گروہ نے ایک گھر پر حملہ کرکے 2 خواتین سمیت 7 افراد کو قتل کر دیا، ایک شخص زخمی ہوا۔ واقعہ شکارپور کے علاقے لکھی غلام شاہ تھانہ رستم کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کئی سال سے مارفانی برادری کے 2 گروپوں میں دشمنی […]

.....................................................

ٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

ٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 5 افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گومل بازار سیکوٹ خدق اپنے گھر جارہے تھے۔ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے بچی جاں بحق، 17 افراد زخمی

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے بچی جاں بحق، 17 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سریاب میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہو گئے۔ سریاب روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی کہ نیو سریاب پولیس اسٹیشن کے سامنے واقع ہوٹل کے باہر دھماکا ہو گیا، دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد زخمی […]

.....................................................

کراچی میں ایم کیو ایم عہدیدار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی میں ایم کیو ایم عہدیدار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایم کیو ایم کے عہدیدار سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے متحدہ قومی موومنٹ کے جوائنٹ انچارج انور علی کو قتل کر دیا۔ واقعہ کے بعد سرجانی ٹاؤن اور اطراف کے علاقے میں دکانیں […]

.....................................................

مصطفی آباد میں نیم حکیم کی سٹی رائٹ ادویات سے درجنوں افراد متاثر

مصطفی آباد/للیانی : مصطفی آباد میں نیم حکیم کی سٹی رائٹ ادویات سے درجنوں افراد متاثر، ڈی سی او قصور کی طرف سے حکیم محمد ارشد صادق آباد والے کے خلاف سخت کاروائی کا حکم، مذکورہ حکیم عرصہ داراز سے سٹی رائٹ ادویات سے لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، تفصیلات کے مطابق دفتوہ […]

.....................................................

تھر میں سندھ حکومت کی غفلت سے پڑنے والا قحط مزید 4 افراد کی زندگی نگل گیا

تھر میں سندھ حکومت کی غفلت سے پڑنے والا قحط مزید 4 افراد کی زندگی نگل گیا

مٹھی (جیوڈیسک) قحط زدہ تھرپارکر میں بھوک، پیاس اور بیماریوں کے باعث اموات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اور آج مزید 4 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 160 سے تجاوز کرچکی ہے۔ مٹھی اسپتال میں 16 سالہ میگی اور 22 سالہ ایسرداس دم توڑ گئے۔ چھاچھرو […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جموں (جیوڈیسک) فائرنگ کا واقعہ جموں پٹھا نکوٹ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جب مسلح افراد نے بس کو روک کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ایک مسافر موقع پر ہی ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ حملہ آور واقعے کے بعد […]

.....................................................

کمالیہ: تیز رفتاری کے باعث زائرین کی بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

کمالیہ: تیز رفتاری کے باعث زائرین کی بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

کمالیہ (جیوڈیسک) کمالیہ میں زائرین کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہڑپہ کے نواحی گاؤں نائی والہ بنگلہ سے دربار سخی سرور جانے والی بس واپسی پر کمالیہ بائی پاس سے گزر رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس […]

.....................................................

وزیراعلیٰ کا ہربنس پورہ میں 5 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب

لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں 5 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ قتل کے سنگین واقعہ میں ملوث تمام ملزموں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

.....................................................

کراچی میں کورنگی روڈ پر گاڑی اور منی ٹرک کی ٹکر، 5 افراد زخمی

کراچی میں کورنگی روڈ پر گاڑی اور منی ٹرک کی ٹکر، 5 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کورنگی روڈ پر ڈیفنس موڑ کے قریب کاراورمنی ٹرک میں ٹکر ہو گئی، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس موڑ پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر آگے جانے والے منی ٹرک سے ٹکراگئی۔ حادثے میں گاڑی کااگلا حصہ مکمل طور پر […]

.....................................................

لاہور میں 3 منزلہ تجارتی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہور میں 3 منزلہ تجارتی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) بکرمنڈی میں واقع 3 منزلہ تجارتی عمارت میں آگ لگنے کے باعث 3 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے بکر منڈی میں واقع 3 منزلہ کاروباری عمارت میں واقع ایک دکان پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ […]

.....................................................

پیرمحل: سڑک کے حادثات میں تین خواتین سمیت چار افراد زخمی

پیرمحل: سڑک کے حادثات میں تین خواتین سمیت چار افراد زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے حادثات میں بڈھن موڑ کی رہائشی خواتین خالد ہ بی بی زوجہ شہادت ، رابعہ دختر ظفر جبکہ چک نمبر 313 گ ب کا رہائشی محمد سلیم ولد علی محمد زخمی ہو گیا۔ کمالیہ کا رہائشی نوراکبر ولد غلام […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، اس سے قبل گلشن اقبال کے علاقے قائد اعظم کالونی سے ایک خاتون کی تشدد ذدہ لاش ملی۔ رات گئے بلدیہ ٹاون نمبر […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن میں آوارہ کتوں کی بہتات۔ کئی افراد زخمی

کروڑ لعل عیسن: کروڑ لعل عیسن میں آوارہ کتوں کی بہتات۔ کئی افراد زخمی۔ گلیوں میں اندھیرا ، نمازیوں کو مشکلات کا سامنا۔ تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن میں ان دنوں میں کروڑ شہر کے ہر گلی کونے میں آوارہ کتوں کے غول دندناتے پھر رہے ہیں۔ جس سے شہر کے کئی افراد زخمی […]

.....................................................

2 افراد نے چک نمبر 83/TDA کے محمد رمضان چدرھڑ کو پستول سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

کروڑ لعل عیسن: رشتہ کے تنازعے پر ڈی جی خان سے آئے ہوئے 2 افراد نے چک نمبر 83/TDA کے محمد رمضان چدرھڑ کو پستول سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے محمد منیر اور محمد فاروق کا چک نمبر 83 ٹی ڈی اے کے محمد رمضان ولد […]

.....................................................

یوگنڈا: پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ

یوگنڈا: پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ

یوگنڈا (جیوڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا کی جھیل میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے۔حادثہ یوگنڈا اور کانگو کی سرحد کے ساتھ واقع جھیل البرٹ میں پیش آیا۔ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں اکثریت کانگو کے باشندوں کی تھی۔ یہ لوگ پناہ کے لیے […]

.....................................................

ٹریکٹر ٹرالی سے کار کے حادثے میں اقبال ظفر جھگڑا سمیت 4 افراد زخمی

ٹریکٹر ٹرالی سے کار کے حادثے میں اقبال ظفر جھگڑا سمیت 4 افراد زخمی

جھنگ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنمااقبال ظفر جھگڑا کی گاڑی روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ اقبال ظفر جھگڑاسمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اقبال ظفرجھگڑا ملتان سے شادی کی تقریب کے بعد واپس جارہے تھے کہ گاڑی ڈولی شہید کے قریب روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، […]

.....................................................

حب: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 2 کوچوں اور ٹینکر میں تصادم، 21 افراد جاں بحق

حب: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 2 کوچوں اور ٹینکر میں تصادم، 21 افراد جاں بحق

حب (جیوڈیسک) کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 2 مسافر کوچوں اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حب میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر گڈانی کے قریب چکر نالے پر 2 کوچوں اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، گزشتہ روز سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے جبری گمشدی میں ملوث فوجی اہلکاروں کے خلاف درخواست کی نقل عدالت میں پیش کی تھی۔ سپریم کورٹ میں 35 لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]

.....................................................

خواتین کا قتل جائز قرار دینے پر غوث بخش مہر سمیت 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج

خواتین کا قتل جائز قرار دینے پر غوث بخش مہر سمیت 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور میں جرگے میں خواتین کا قتل جائز قرار دینے پر ایم این اے غوث بخش مہر سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تین روز پہلے نواحی گاؤں وزیر آباد میں ایم این اے غوث بخش خان مہر کی سربراہی میں جرگہ منعقد ہوا تھا جس […]

.....................................................

35 لاپتا افراد کی بازیابی: سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی مہلت ختم

35 لاپتا افراد کی بازیابی: سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی مہلت ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 35 لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی ایک دن کی مہلت ختم ہوگئی، حکومت نے آج بھی لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش نہیں کیا۔ 35 لاپتہ افرادکیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس […]

.....................................................

سپریم کورٹ: 35 لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو آج تک کی مہلت

سپریم کورٹ: 35 لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو آج تک کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 35 لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے حکومت کو آج تک کی مہلت دی ہے، مزید 20 افراد کی بازیابی کے حکم پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم ، وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا کو توہین عدالت کا نوٹس صبح تک روک لیا ہے۔ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں […]

.....................................................