کراچی : کالعدم تنظیمیں فطرہ نہیں لے سکیں گی، رحمان ملک

کراچی : کالعدم تنظیمیں فطرہ نہیں لے سکیں گی، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیمیں فطرہ نہیں لے سکیں گی۔جن تنظیموں کو فطرہ لینا ہے انہیں قبل از ووقت متعلقہ حکام سے اجازت لینا ہوگی ۔بلاول ہاؤس کراچی میں صدر زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)اب بات کرتے ہیں شہر قائد کے امن امان کی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران دوخواتین سمیت مزید چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار بھتہ خوروں سمیت انتالیس ملزمان گرفتارکرلئے۔ رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہوجانے کے باوجود کراچی […]

.....................................................

مشیرداخلہ رحمان ملک کی وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

مشیرداخلہ رحمان ملک کی وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک)وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے آج وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی ۔ انہوں نے وزیراعلی سندھ سے باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور صوبہ باالخصوص کراچی جوکہ ملک کا معاشی حب ہے کے امن و امان کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ دونوں […]

.....................................................

رمضان میں لوڈ شیڈنگ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

رمضان میں لوڈ شیڈنگ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

پاکستان(جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی جانب سے کیا گیا یہ دعوی کہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی،دھرا کا دھرا رہ گیا۔ مختلف شہروں میں روزے داروں نے اندھیرے میں سحری کی۔ وزارت پانی وبجلی نے تمام کمپنیز کو ہدایت کی تھی کہ سحراورافطارکے وقت لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی تاہم کے ای ایس سی نے […]

.....................................................

اقتدار مافیا عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی،فاروق ستار

اقتدار مافیا عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی،فاروق ستار

کراچی (جیو ڈیسک)ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ پینسٹھ سال سے اقتدار پرقابض حکمراں مافیا عوامی مسائل حل نہیں کرسکتی۔ جہانیاں میں جلسہ عام سے خطاب میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ملک وقتی تبدیلی کا متحمل نہیں ہو سکتا،پاکستان میں مستقل تبدیلی وقت کی اہم ضرور ت ہے۔ انہوں […]

.....................................................

رینجرز پر حملے، سکیورٹی لیپس کا جائزہ لیا جا رہا ہے،رحمان ملک

رینجرز پر حملے، سکیورٹی لیپس کا جائزہ لیا جا رہا ہے،رحمان ملک

کراچی (جیو ڈیسک)وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سہ فریقی کانفرس میں پاک افغان سرحدوں میں دھشت گردوں کی نقل وحمل روکنے کے لئے گرفت مضبوط کرنے کے لئے مشترکہ اتفاق ہوا ہے ،تورخم اور چمن سمیت سرحد پر بائیو میٹرک سسٹم لگانا ضروری ہوچکا ہے۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور بم حملے،12افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ اور بم حملے،12افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ بھتہ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی اچانک اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ کراچی میں بھتہ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا۔ بفر زون میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دستی بم حملے […]

.....................................................

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی:(جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک تین افراد جان کی بازی ہار گئے، پی آئی بی میں دستی بم کا حملہ، ایک خاتون زخمی۔پی آئی بی تھانے کی حدود میں عسکری پارک کے قریب نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی سے حملہ کرکے فرار ہوگئے ، جس […]

.....................................................

مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی میں اتحاد

مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی میں اتحاد

کراچی (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے درمیان اتحاد کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ باقاعدہ اعلان جمعرات کو نواز شریف اور سید جلال محمود شاہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کرینگے ۔ حیدر منزل کراچی میں جلال محمود شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ظفر اقبال جھگڑا نے کہا کہ دونوں […]

.....................................................

کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں اقوام متحدہ کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔اقوام متحدہ کی ٹیم پو لیو مہم کے سلسلے میں افغان کیمپ جا رہی تھی۔فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار اقوام متحدہ کے عملے میں شامل ڈا کٹر فوسٹین زخمی ہو گئے۔اقوام متحدہ کی گاڑی […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا پولیو کا ملک سے خاتمہ ہی صحت مند زندگی اور خوشحال معاشرے کی ضمانت ہے ۔نشاط محمد ضیاء قادری قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے مسائل سے […]

.....................................................

رمضان کی آمد سے پہلے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

رمضان کی آمد سے پہلے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی : (جیو ڈیسک)رمضان کی آمد سے ایک ہفتہ پہلے ہی کراچی کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کراچی سبزی منڈی کے صدر حاجی شاہ جہاں کے مطابق اس وقت سوائے آلو کے تمام سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس میں پالک […]

.....................................................

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران نیوی اور پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس سے دن بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی۔ قائد آباد پولیس نے مبینہ ٹارگٹ کلر جبکہ سی آئی ڈی نے لیاری گینگ وار کے 4 ملزموں […]

.....................................................

عوامی تحریک کے تحت لیاری میں جلسے کی تیاریاں مکمل

عوامی تحریک کے تحت لیاری میں جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی تحریک کے تحت جلسہ لیاری کے گبول پارک میں ہوگا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔لیاری کے علاقے میں قائم گبول پارک میں عوامی تحریک کی جانب سے چار بجے جلسے کا اعلان کیا گیا ہے،جلسہ کے لئے گبول پارک میں کرسیاں لگادی گئی ہیں جبکہ اسٹیج بھی تیار […]

.....................................................

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا کھیل ختم کریں ، بھارت کے 5 بم دھماکوں میں وہیں کے انتہا پسند ملوث تھے ۔ پاک بھارت سوشل میڈیا فورم کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہ گلوبل […]

.....................................................

کراچی میں ریسکیو کی گئی خاتون کا بیٹا بھی بازیاب کر لیا گیا

کراچی میں ریسکیو کی گئی خاتون کا بیٹا بھی بازیاب کر لیا گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں ایک خاتون مبینہ طورپر اغوا کاروں سے بچ کر تیسری منزل کے چھجے پر پہنچ گئی جسے پولیس نے بچالیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر اطلاع ملی تھی کہ ایک خاتون خودکشی کی نیت سے تیسری منزل کے چھجے پر چڑھ گئی ہے […]

.....................................................

کراچی: بنگال ٹائیگرز کی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے

کراچی: بنگال ٹائیگرز کی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے

کراچی : (جیو ڈیسک) بنگال ٹائیگرز کی بیلجئیم سے آنے والی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے کر دی گئی۔ یاد رہے کہ کسٹم کلیئرنس میں تاخیر کے باعث چھ گھنٹے گزرنے کے باوجود اسے کنٹریکٹر اور کے ایم سی حکام کے حوالے نہیں کیا گیا تھا۔ بنگال ٹائیگرز کی جوڑی کو بیلجئیم سے درآمد کیا […]

.....................................................

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں دو ہفتے کے دوران چودہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ذرائع کے مطابق کراچی میں رواں برس ایک سو ایک افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ چار افراد […]

.....................................................

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تھے تو معافی کیوں مانگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب میں کرپشن انتہاکو پہنچ گئی۔۔بتیس ہزار کا لیپ ٹاپ پینسٹھ ہزار میں لیا جا رہا ہے۔

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی جوڑی کیلئے شیشے کے گھر کی تیاری

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی جوڑی کیلئے شیشے کے گھر کی تیاری

کراچی( جیو ڈیسک )پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کراچی کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی جوڑی کیلئے شیشے کے گھر کی تیاری شروع کردی گئی ہے جس کیلئے خصوصی ایکریلک گلاس استعمال کیا جارہا ہے، دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح عنقریب کراچی کے شہری بھی آر پار […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں۔ ایسٹ رینج پولیس نے مختلف علاقوں سے اکتیس ملزمان گرفتار کر لیے۔اطلاعات کے مطابق ملیر آنسو گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ سہراب گوٹھ سے ایک شخص […]

.....................................................

کراچی: سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے لئے بند

کراچی: سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے لئے بند

کراچی: (جیو ڈیسک)کراچی میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دئیے گئے ہیں۔اب یہ اسٹیشن کل یعنی اتوار کی صبح 9بجے کھولے جائیں گے۔ کراچی اور سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کے سبب ہر ہفتے کی صبح گیس کی فراہمی 24گھنٹوں کے لئے بند کردی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ آج […]

.....................................................

اختر گورچانی انوسٹی گیشن بیورو کے سربراہ مقرر

اختر گورچانی انوسٹی گیشن بیورو کے سربراہ مقرر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی اختر حسین خان گورچانی کو آئی بی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ وزارت داخلہ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ اختر حسن خان گورچانی کے نام انوسٹی گیشن بیورو کی سربراہی کا قرعہ فال نکل آیا۔ وزارت داخلہ نے ان کو ڈائریکٹر […]

.....................................................

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ تین روز کے دوران اے این پی کے پانچ ذمہ داران کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ کوئی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت ٹارگٹ کلنگ کی لہر سے محفوظ نہیں منظم […]

.....................................................