کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی اور تازہ واقعات میں مز ید تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لانڈھی مسلم آباد میں ہینڈ گرینیڈ حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ جیل چورنگی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق […]

.....................................................

شہنشاہ غزل کی تدفین جمعہ کو کراچی کے مہدی حسن پارک میں ہوگی

شہنشاہ غزل کی تدفین جمعہ کو کراچی کے مہدی حسن پارک میں ہوگی

کراچی: (جیو ڈیسک) شہنشاہ غزل مہدی حسن طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی تدفین جمعہ کو کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے بلاک این کے مہدی حسن پارک میں کی جائے گی۔مہدی حسن گزشتہ بارہ سال سے علیل تھے ، اور یہ علالت موسیقی سے ان کی دوری کا باعث بنی، وہ جگرپھیپھڑے […]

.....................................................

اورنگی ٹاؤن میں جدید اسٹیڈیم تعمیر کیا جا رہا ہے: سید منظرامام

اورنگی ٹاؤن میں جدید اسٹیڈیم تعمیر کیا جا رہا ہے: سید منظرامام

کراچی: (مشتاق احمد)حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید منظرامام نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن میں رہائش پزیر محنت کش نوجوانوں اور خصوصا کھیل کود میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ اسٹیڈیم تعمیر کیا جا رہا ہے اس اسٹیڈیم کی تعمیر سے اورنگی ٹاؤن کے اسپورٹس لورز کو بہترین اور معیاری سہولیات […]

.....................................................

کراچی کا حصص بازار بدستور مندی کا شکار

کراچی کا حصص بازار بدستور مندی کا شکار

کراچی : (جیو ڈیسک) ہڑتال کے باوجود کھلنے والا کراچی کا حصص بازار بدھ کو اتار چڑھائو کے بعد مندی کی لپیٹ میں آگیا جس کے نتیجے میں ہنڈریڈ انڈیکس 13400 پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا۔ حصص بازار کے بنیادی ہنڈریڈ انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 61 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مسلم اسپتال کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دستی بم حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ […]

.....................................................

سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز 28 جون سے ہوگا

سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز 28 جون سے ہوگا

کراچی : (جیو ڈیسک) سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز28 جون سے کراچی میں ہوگا۔ سترہویں سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز اٹھائیس جون سے کراچی میں ہو رہا ہے۔ کراچی گالف کلب میں پریس بریفنگ میں پیٹرن پاکستان نیوی گالف اورٹورنامنٹ ڈائیریکٹر کموڈورعبدالعلیم نے بتایاکہ چیمپین شپ کا […]

.....................................................

آل کراچی تاجر اتحاد کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

آل کراچی تاجر اتحاد کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی: (جیو ڈیسک) آل کراچی تاجر اتحاد نے بھتا مافیا ، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف کی گئی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاجر اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دکاندار آج شام بجے سے دکانیں کھول لیں گے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز کراچی […]

.....................................................

شہنشاہ غزل مہدی حسن کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)شہنشاہ غزل مہدی حسن 85 سال کی عمر میں کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ انہیں پھیپھڑوں اور سینے کی مختلف بیماریاں تھیں۔بر صغیر پاک وہند میں مہدی حسن کا نام اور ان کی آواز کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ وہ بھارتی راجھستان کے ایک موسیقار گھرانے سے تعلق […]

.....................................................

تاجر اتحاد کی اپیل پر آج کراچی میں ہڑتال

تاجر اتحاد کی اپیل پر آج کراچی میں ہڑتال

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں بھتہ مافیا ، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی بڑھتی ہوئی وار داتوں کے خلاف آل کراچی تاجر اتحاد کی اپیل پر آج شٹر ڈاون ہڑتال کی جارہی ہے۔ مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے تمام امتحانات ملتوی […]

.....................................................

کراچی: تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ جاری

کراچی: تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کراچی میں جاری ہے، ابتدائی روز سابق ایشین چیمپیئن محمد سجاد کو اپ سیٹ شکست کا سامنا رہا۔ رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں پنجاب کے محمد اشتیاق نے سابق ایشین چیمپیئن محمد سجاد کو چار فریمز کے فرق سے شکست دی۔ سندھ کے […]

.....................................................

انسانیت کے احترام کا درس دینا موجودہ حالات کی اہم ضرورت ہے، پروین سعید

انسانیت کے احترام کا درس دینا موجودہ حالات کی اہم ضرورت ہے، پروین سعید

کراچی: ( پ ر )ملک سے بھوک ،افلاس اور تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خاتمے کے لئے تعلیمی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ طلباء کوکتابی تعلیم کے ساتھ ساتھ انسانیت کے احترام اور بھلائی کا درس دیناموجودہ حالات کی اہم ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار کھانا گھر کی سربراہ پروین سعید نے خادم علی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کو مٹانے کے لئے ریاستی آپریشن کیے گیے،الطاف حسین

ایم کیو ایم کو مٹانے کے لئے ریاستی آپریشن کیے گیے،الطاف حسین

ایم کیو ایم : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر سندھ اور پاکستان کے کسی علاقے کے مستقبل کا فیصلہ انہیں اعتماد میں لیے بغیر کیا گیا تو قبول نہیں کریں گے اگر وفاقی حکومت سے باہر آئے تو حکومت گر جائے گی۔اے پی ایم ایس او […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا حساس ادارے کا اہلکار نجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق سعیدآباد تھانے کی حدودمواچھ گوٹھ سجن کالونی میں نامعلوم افرادنے گھرمیں گھس کرفائرنگ کرکے شاہ میر،احمدعلی […]

.....................................................

سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

کراچی: (جیو ڈیسک) سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جارہا ہے۔۔خسارے کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ چالیس سے پچاس ہزار نئی ملازمتیں اور تنخواہوں میں بیس فی صد اضافے کی خوشخبریاں سنائے جانے کی توقع ہے ۔ سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ پیر کی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فقیر کالونی نے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گولیمارکے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ، پی آئی بی کالونی کی نشتر بستی میں 28 سالہ سہیل حسین پارٹی […]

.....................................................

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں الاصف اسکوائر کے قریب رکشے پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں،پولیس نے افغان بستی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد افرادکو حراست میں لے لیا ،فائرنگ کے دیگر واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ الاصف کے قریب افغان […]

.....................................................

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

کراچی : (جیو ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں سازشی ٹولے نے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ چیف جسٹس کا بینچ سے علیحدہ کا فیصل اچھا ہے سازشیں خود بہ خود ناکام ہوجائیگی۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت تین روزہ قرآنی نمائش کے […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں تارگٹ کلنگ کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں تارگٹ کلنگ کے خلاف قرارداد منظور

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن عامر معین پیرزادہ نے قراردادایوان میں پیش کی جس میں کہا […]

.....................................................

عدلیہ کیخلاف سازش کا سوچ بھی نہیں سکتے،وزیراعظم

عدلیہ کیخلاف سازش کا سوچ بھی نہیں سکتے،وزیراعظم

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ کیخلاف سازش کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ پیپلز پارٹی نے عدلیہ کی بحالی کے لئے کسی بھی جماعت سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ کراچی میں وزیراعلی قائم علی شاہ اورقائم مقام گورنر سندھ نثارکھوڑو سے ملاقات کے دوران وزیراعظم گیلانی نے […]

.....................................................

کراچی:کورنگی انڈسٹریل ایریا سے بوری بند لاش برآمد

کراچی:کورنگی انڈسٹریل ایریا سے بوری بند لاش برآمد

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کورنگی کے علاقے انڈسٹریل ایریا میں بوری میں بند لاش ملی ہے جسے تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اس کے بعد گولیاں مار کر بوری میں […]

.....................................................

کورنگی زون میں ہفتہ ماحولیات کے سلسلے میں شجر کاری مہم کا آغاز

کورنگی زون میں ہفتہ ماحولیات کے سلسلے میں شجر کاری مہم کا آغاز

کراچی:(پریس ریلیز) صوبائی وزیر ماحولیات و متبادل توانائی شیخ محمد افضل نے ہفتہ ماحولیات کے حوالے سے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ، فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغل ، فوکل پرسن لانڈہی زون پریم چند اور دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر انہوں […]

.....................................................

کراچی میں سی این جی کی ہڑتال ختم، اسٹیشنز کھل گئے

کراچی میں سی این جی کی ہڑتال ختم، اسٹیشنز کھل گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں سی این جی ڈیلرز اور اونرز ایسوی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی این جی کی تینوں ایسوی ایشنز میں اختلاف کھل کے سامنے آگئے ۔ […]

.....................................................

پولیو مہم کی نگرانی کا موثر نظام قائم کیا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

پولیو مہم کی نگرانی کا موثر نظام قائم کیا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : (پریس ریلیز)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا انسداد پولیو مہم کے معائنے کے لئے اچانک شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ عوام سے ملاقات اور سہہ روزہ جاری انسداد پولیو مہم کے حوالے سے تفصیلات معلوم کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ انسداد پولیو کو […]

.....................................................

کراچی : معاشی تنگدستی کے شکار شخص کی خود سوزی کی کوشش

کراچی : معاشی تنگدستی کے شکار شخص کی خود سوزی کی کوشش

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی پریس کلب کے باہر غربت بیروزگاری اور معاشی تنگدستی سے تنگ آکر ایک شخص نے خود سوزی کی کوشش کی جس کے باعث اس کا جسم پینتیس فیصد جھلس گیا۔منظور کالونی کے رہائشی خالد محمود چھ بچوں کا باپ ہے خالد کا کہنا ہے کہ اس نے دس لاکھ روپے کا […]

.....................................................