شہنشاہ غزل مہدی حسن کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

ایم کیو ایم : (جیو ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ شہنشاہ غزل مہدی حسن کے انتقال سے دنیا ایک اعلی پائے کے فنکار سے محروم ہوگئی ہے۔ مہدی حسن کے انتقال پر انٹر نیشنل سیکریٹریٹ میں…

اورنگی ٹاؤن میں جدید اسٹیڈیم تعمیر کیا جا رہا ہے: سید منظرامام

اورنگی ٹاؤن میں جدید اسٹیڈیم تعمیر کیا جا رہا ہے: سید منظرامام

کراچی: (مشتاق احمد)حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید منظرامام نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن میں رہائش پزیر محنت کش نوجوانوں اور خصوصا کھیل کود میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ اسٹیڈیم تعمیر کیا جا رہا ہے اس اسٹیڈیم…

لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی فوج کی گولہ باری

لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی فوج کی گولہ باری

لائن آف کنٹرول : (جیو ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز نے ایک بار پھربلا اشتعال فائرنگ کردی۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی سنگین خلاف ورزی آج بھی جاری ہے۔ عسکری حکام کے مطابق بھارتی فوجیوں نے لائن آف…

پشاور : نوجوان کی فائرنگ سے اپنے ہی دو بھائی قتل، ماں زخمی

پشاور : نوجوان کی فائرنگ سے اپنے ہی دو بھائی قتل، ماں زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے میں نوجوان نے دو بھائیوں کو فائرنگ سے قتل کرکے خودکشی کرلی۔ ماں کو بھی زخمی کردیا۔ پشاور میں معمولی سے گھریلو جھگڑے نے تین بھائیوں کی جان لے لی۔ نواحی علاقے بڈھ بیڑ…

ملک ریاض کو وکیل مقرر کرنے کے لئے 7 دن کی مہلت

ملک ریاض کو وکیل مقرر کرنے کے لئے 7 دن کی مہلت

پاکستان : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو توہین عدالت کیس کی سماعت کے لئے وکیل مقرر کرنے کی غرض سے 7دن کی مہلت دی ہے۔ ملک ریاض آج عدالت کے روبرو پیش ہوئے تو انہیں نے عدالت سے استعدا کی…

میرانشاہ میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے

میرانشاہ میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے

میرانشاہ : (جیو ڈیسک) میرانشاہ میں ملک ازدر کے مقام پر ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈرون حملے میں عیسی رمزک روڈ کے قریب ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد سوار تھے۔ڈون حملے…

سپریم کورٹ : توہین عدالت کیس میں ملک ریاض کیخلاف سماعت شروع

سپریم کورٹ : توہین عدالت کیس میں ملک ریاض کیخلاف سماعت شروع

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں ملک ریاض کیخلاف سماعت شروع ہو گئی ہے۔ ملک ریاض سپریم کورٹ پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ عدالت نے دو روز قبل کی جانے والی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے…

تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی کو 20 سال قید کی سزا

تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی کو 20 سال قید کی سزا

تیونس : (جیو ڈیسک)تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی کو حکومت مخالفین کے قتل کا حکم دینے، لوٹ مار اور بدعنوانی کرنے کے جرائم میں بیس سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی عدالت نے…

لاس اینجلس میں تھری ڈی تھیٹر کا آغاز

لاس اینجلس میں تھری ڈی تھیٹر کا آغاز

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) لاس اینجلس میں تھری ڈی تھیٹر کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تھری ڈی تھیٹر کا افتتاح شاندار پرفارمنس سے ہوا۔ رنگوں کی برسات تھی اسٹیج پر۔ مختلف فنکاروں نے اپنے اپنے انداز سے تھیٹر کی ترجمانی کی۔ چہرے…

مہدی حسن چلے گئے، بھارتی وزیراعظم کا اظہار افسوس

مہدی حسن چلے گئے، بھارتی وزیراعظم کا اظہار افسوس

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے شہنشاہ غزل مہدی حسن نے مہدی حسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔ اپنے تعزیتی بیان میں بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ مہدی حسن نے فن گائیکی سے صوفیانہ کلام…

آن سان سوچی 17روزہ یورپی دورے کے آغاز پر جنیوا پہنچ گئیں

آن سان سوچی 17روزہ یورپی دورے کے آغاز پر جنیوا پہنچ گئیں

میانمر : (جیو ڈیسک) میانمر کی رہنما آن سان سوچی اپنے سترہ روزہ یورپین دورے کے آغاز پر جینیوا پہنچ گئیں۔ آن سان سوچی اپنے دورے میں سوئٹزرلینڈ، ناروے، برطانیہ، آئر لینڈ اور فرانس کا دورہ کریں گی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی…

کراچی کا حصص بازار بدستور مندی کا شکار

کراچی کا حصص بازار بدستور مندی کا شکار

کراچی : (جیو ڈیسک) ہڑتال کے باوجود کھلنے والا کراچی کا حصص بازار بدھ کو اتار چڑھائو کے بعد مندی کی لپیٹ میں آگیا جس کے نتیجے میں ہنڈریڈ انڈیکس 13400 پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا۔ حصص بازار کے بنیادی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں4 روپے فی کلو کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں4 روپے فی کلو کمی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا ہے۔ گھی اور آئل کی نئی قیمتیں فوری طور پر ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر نا فذالعمل ہوں…

بجٹ کے بعد انتخابات کا سال شروع ہوگیا ہے،آغا سراج درانی

بجٹ کے بعد انتخابات کا سال شروع ہوگیا ہے،آغا سراج درانی

سندھ : (جیو ڈیسک)صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام کے اسی فیصد مسودے پر اتحادیوں کے ساتھ اتفاق ہوگیا ہے بجٹ کے بعد انتخابات کا سال شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ…

کھلے سمندرمیں پھنسے 21 ماہی گیروں کو بچالیا گیا

کھلے سمندرمیں پھنسے 21 ماہی گیروں کو بچالیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کامیاب ریسکیوآپریشن کے بعد 15 دن سے کھلے سمندرمیں پھنسے 21 ماہیگیروں کو بچالیا۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق 15روزقبل شکارکے غرض سے کراچی فش ہاربرسے روانہ ہونے والے ماہی…

گیری ویبر اوپن:اعصام اور راجرز کی جوڑی کوارٹر فائنل میں

گیری ویبر اوپن:اعصام اور راجرز کی جوڑی کوارٹر فائنل میں

ہال : (جیو ڈیسک) پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنرگیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ جرمنی کے شہر ہال میں جاری گراس کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز ایونٹ میں اعصام الحق اور…

کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مسلم اسپتال کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دستی بم حملے کی…

سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز 28 جون سے ہوگا

سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز 28 جون سے ہوگا

کراچی : (جیو ڈیسک) سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز28 جون سے کراچی میں ہوگا۔ سترہویں سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز اٹھائیس جون سے کراچی میں ہو رہا ہے۔ کراچی گالف کلب میں پریس بریفنگ…

خواتین جونیئر ایشیا کپ کے لئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان

خواتین جونیئر ایشیا کپ کے لئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان

لاہور: (جیو ڈیسک) ہاکی کی قومی سلیکشن کمیٹی نے خواتین جونیئر ایشیا کپ کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ چھٹا خواتین جونیئر ایشیا کپ ستائیس جون سے آٹھ جولائی تک بنکاک میں کھیلا جائے گا۔…

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرا میچ بارش کی نظر

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرا میچ بارش کی نظر

کولمبو: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔ پریماڈاسا اسٹیڈیم کولمبو میں پاکستان نے سری لنکا…

سپریم کورٹ: ملک ریاض کی پریس کانفرس پر شو کاز نوٹس جاری

سپریم کورٹ: ملک ریاض کی پریس کانفرس پر شو کاز نوٹس جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو گذشتہ روز کی پریس کانفرنس پر توہین عدالت کا شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے ملک ریاض کی پریس کانفرنس کاازخودنوٹس لے لیا…

برازیل میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا

برازیل میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا

برازیل : (جیو ڈیسک) برازیل میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ موسم نے جب نہ لی انگڑائی تو فیشن ڈیزائنرزکی چاندی ہوگئی۔ فورا سے پیشتر لے آگئے نت نئے ڈیزائن لے کر۔ یہی حال…

آل کراچی تاجر اتحاد کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

آل کراچی تاجر اتحاد کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی: (جیو ڈیسک) آل کراچی تاجر اتحاد نے بھتا مافیا ، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف کی گئی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاجر اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دکاندار آج…

تیونس : فسادات کے بعد دارالحکومت سمیت 8 علاقوں میں کرفیو نافذ

تیونس : فسادات کے بعد دارالحکومت سمیت 8 علاقوں میں کرفیو نافذ

تیونس : (جیو ڈیسک) تیونس میں فسادات کے بعد دارالحکومت سمیت 8 علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ہنگامے آرٹ کی ایک نمائش کے بعد ہوئے اور کئی مقامات پر پرتشدد حملے کئے گئے۔ حکومت نے قدامت…