کرکٹ کی خدمت جاری رکھوں گا، محسن خان

کرکٹ کی خدمت جاری رکھوں گا، محسن خان

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ کوچ کی تقرری کرنا بورڈ کا اختیار ہے۔ان کیلئے ذاتی عزت و وقار زیادہ اہم ہے۔کرکٹ کی خدمت ہر صورت میں کرتا رہوں گا۔ محسن خان کا کہناہے کہ وہ اپنی…

قطر سائیکلنگ: مارک کیونڈش نے تیسرا مرحلہ جیت لیا

قطر سائیکلنگ: مارک کیونڈش نے تیسرا مرحلہ جیت لیا

ورلڈ چیمپئن برطانیہ کے مارک کیونڈش نے قطر سائیکلنگ کا تیسرا مرحلہ جیت لیا۔ عالمی اعزاز حاصل کرنے کے بعد یہ کیونڈش کی پہلی کامیابی ہے۔ ٹور ڈی قطر سائیکل ریس کا ایک سوچھیالیس کلو میٹر پر مبنی تیسرا مرحلہ مارک کیونڈش…

ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلش ٹیم دباؤ کا شکار ہے۔ عبدالقادر

ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلش ٹیم دباؤ کا شکار ہے۔ عبدالقادر

پاکستان ٹیم کے سابق لیگ اسپنر عبدالقادر نے کہا ہے کہ انگلش کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد دبا کا شکار ہیں۔ قومی اسپنرز پہلے ہی ان پر حاوی ہیں اور شاہد آفریدی کی ون ڈے میں شمولیت کے…

ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کا کم بیک کرنا مشکل ہوگا،انتخاب عالم

ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کا کم بیک کرنا مشکل ہوگا،انتخاب عالم

سابق ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد انگلینڈ کے لئے کم بیک کرنا مشکل ہوگا۔ سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے سیریز کے لئے ٹیم کمبی نیشن کو برقرار رکھا ہے ۔…

قومی ٹیم سے ڈراپ کردینا سمجھ سے بالاتر ہے، سہیل تنویر

قومی ٹیم سے ڈراپ کردینا سمجھ سے بالاتر ہے، سہیل تنویر

آل رانڈر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک سیزن میں عمدہ کارکردگی کے باوجود ڈراپ کردینا سمجھ سے بالاتر ہے۔ سہیل تنویر نے  بتایا کہ وہ پین ٹینگولر کپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرچکے ہیں لیکن سلیکٹرز کیجانب سے نظر…

پاک انگلینڈ ون ڈے ٹیم میں شعیب ملک کو شامل کرلیا گیا

پاک انگلینڈ ون ڈے ٹیم میں شعیب ملک کو شامل کرلیا گیا

یواے ای میں چار ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے پاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آل راونڈر شعیب ملک کو کپتان مصباح الحق کی درخواست پر سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔…

لوریس اسپورٹس ایوارڈ نوواک یوکووچ اورویوین چیریوٹ کے نام

لوریس اسپورٹس ایوارڈ نوواک یوکووچ اورویوین چیریوٹ کے نام

لوریس اسپورٹس ایوارڈ دوہزارگیارہ ٹینس اسٹار نوواک یوکووچ اور کینیا کی ویوین چیریوٹ نے حاصل کرلیا۔یوکووچ بے مثال کارکردگی کی بنیاد پر اسپورٹس مین آف دی ایئر اور ویوین چیریوٹ اسپورٹس ویمن آف دی ایئر قرار پائیں۔ کھیلوں میں آسکر کا مقام…

ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان

ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان

انگلینڈ کے خلاف چار ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کے صلے میں اظہرعلی کوون ڈے ٹیم میں برقرار رکھاگیاہے۔ شعیب ملک اور سہیل تنویر کی ٹیم میں واپسی…

این بیل انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ

این بیل انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ

انگلینڈ نے مڈل آرڈر بیٹسمین این بیل کو پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کردیاہے۔ ٹیم میں دونئے کھلاڑی لیفٹ آرم اسپنر ڈینی برگز اور بیٹسمین جوز بٹلر شامل کئے گئے ہیں۔ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ…

کلین سوئیپ پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی قوم کو مبارکباد

کلین سوئیپ پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی قوم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا…

انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا ڈسلپن مثالی رہا،چیف سلیکٹر

انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا ڈسلپن مثالی رہا،چیف سلیکٹر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں کھلاڑیوں کا ڈسلپن مثالی رہا اور مکمل ٹیم ورک کے ساتھ پاکستان نے انگلینڈ کو آٹ کلاس کیا ہے۔…

کپتان بن کر دوبارہ قربانی کا بکرانہیں بننا چاہتا،شاہد آفریدی

کپتان بن کر دوبارہ قربانی کا بکرانہیں بننا چاہتا،شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ دوبارہ ٹیم کی قیادت سنبھال کر قربانی کا بکرا بننا نہیں چاہتے ہیں۔ بوم بوم آفریدی کا کہنا تھاکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی میں بھی کوئی دلچسپی نہیں…

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی شکست فیصلہ کن بن گئی،اسٹرائوس

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی شکست فیصلہ کن بن گئی،اسٹرائوس

انگلینڈ کے کپتان اینڈریو اسٹرائوس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی شکست ہی فیصلہ کن بن گئی۔ دبئی میں تیسرے ٹیسٹ کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینڈریو اسٹرائوس نے کہاکہ دبئی میں پہلا ٹیسٹ ہارنے…

پاکستان نے انگلینڈ کو وائٹ واش کر دیا

پاکستان نے انگلینڈ کو وائٹ واش کر دیا

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اکہتر رنز سے کامیابی حاصل کر لی اور باہمی سیریز میں پہلی بار کلین سوئپ مکمل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ دبئی میں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے نامکمل اننگز بغیر کسی…

کرکٹ کھلاڑی یوراج سنگھ کو کینسر ہے

کرکٹ کھلاڑی یوراج سنگھ کو کینسر ہے

بھارت کے معروف کرکٹ کھلاڑی یوراج سنگھ کینسر کی بیماری میں مبتلا ہیں اور آج کل امریکہ میں ان کا علاج چل رہا ہے۔ اس سے پہلے ان کے اہل خانہ نے کہا تھا کہ ان کے پھیپھڑے میں ٹیومر ہے۔ ڈاکٹروں…

دبئی ٹیسٹ: انگلینڈ جیت کیلیے 324رنز کے تعاقب میں

دبئی ٹیسٹ: انگلینڈ جیت کیلیے 324رنز کے تعاقب میں

انگلش ٹیم دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز تین سو چوبیس رنز کے ہدف کا تعاقب جاری رکھے گی۔ انگلینڈ کے بلے باز چھتیس رنز بغیر کسی نقصان کے چوتھے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ کھیل کے تیسرے روز پاکستان نے نامکمل…

سہ فریقی سیریز: آسٹریلیا کی بھارت کو 65 رنز سے شکست

سہ فریقی سیریز: آسٹریلیا کی بھارت کو 65 رنز سے شکست

آسٹریلیا نے بھارت کو سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پینسٹھ رنز سے شکست دیدی۔ میلورن میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث بتیس، بتیس اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ آسٹریلیا نے پانچ…

جیت کیلئے انگلش ٹیم کو مزید دو سو اٹھاسی رنز درکار

جیت کیلئے انگلش ٹیم کو مزید دو سو اٹھاسی رنز درکار

انگلینڈ کیخلاف دبئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم تین سو پینسٹھ رنز پرآوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کو جیت کیلئے تین سو چوبیس رنزکا ہدف ملا ہے۔ کھیل کے تیسرے روز پاکستان نے نامکمل دوسری اننگز دو سو بائیس رنز…

دبئی ٹیسٹ : انگلینڈ کی پوری ٹیم141رنز بناکر آوٹ

دبئی ٹیسٹ : انگلینڈ کی پوری ٹیم141رنز بناکر آوٹ

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اسپنرز پاکستان کوکھیل میں واپس لے آئے۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم ایک سواکتالیس رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگزکے اسکورننانوے رنز کے جواب میں…

فٹبال: جان ٹیری کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

فٹبال: جان ٹیری کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

فٹبال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جان ٹیری کو انگلینڈ کی ٹیم کی کپتانی سے سبکدوش کردیا گیا ہے۔چیلسی کی جانب سے سینٹر بیک کی پوزیشن پر کھیلنے والے اکتیس سالہ جان ٹیری کو اس فیصلے کے بارے میں فٹبال ایسوسی…

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوا، محسن خان

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوا، محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ دبئی ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوا ہے۔ پہلے روز کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن خان نے کہا…

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کوپہلی اننگزمیں5رنزکی سبقت

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کوپہلی اننگزمیں5رنزکی سبقت

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک چھ وکٹ کھو کر ایک سو چار رنز بنالئے ہیں۔ اسطرح انگلش ٹیم کو پہلی اننگز میں پانچ رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ دبئی میں انگلینڈ کے…

دوسراٹی ٹوئنٹی: بھارت کامیاب، سیریز ایک ایک سے برابر

دوسراٹی ٹوئنٹی: بھارت کامیاب، سیریز ایک ایک سے برابر

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرکردی۔ دورہ آسٹریلیا میں یہ بھارتی ٹیم کی پہلی کامیابی ہے۔ میلبرن میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ…

پاک،آسٹریلیا سیریز،جنوبی افریقہ نے میزبانی کی پیشکش کردی

پاک،آسٹریلیا سیریز،جنوبی افریقہ نے میزبانی کی پیشکش کردی

جنوبی افریقہ نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے۔ چیئرمین ذکا اشرف کے مطابق وطن واپسی پر ایگزیکٹو کونسل اوربورڈ کے دیگر عہدے داروں سے ملاقات کے…