سعودی سکالر کی بشار الاسد کے قتل کیلئے لاکھوں ڈالرز کی پیشکش

سعودی سکالر کی بشار الاسد کے قتل کیلئے لاکھوں ڈالرز کی پیشکش

سعودی عرب : (جیو ڈیسک)سعودی عرب کے ایک مذہبی سکالر نے شام کے صدر بشار الاسد کو قتل کرنے کیلئے چار لاکھ پچاس ہزار ڈالر انعام کی پیشکش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علی الرابی نامی سعودی سکالر نے اپنے…

یمن : فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 7 جنگجو ہلاک

یمن : فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 7 جنگجو ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک) یمن کے مشرقی صوبہ حضر موت میں فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 7 جنگجو مارے گئے جن میں مقامی ملٹری چیف بھی شامل ہے۔یہ کارروائی مکالہ شہر کے مغرب میں ساٹھ کلومیٹر دور ویران ساحلی علاقے میں…

امریکہ میں شامی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

امریکہ میں شامی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)واشنگٹن میں تعینات شامی سفیر کو امریکی حکام نے بہتر گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔اوباما انتظامیہ کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب عالمی سطح پر شامی شہر حولہ میں ایک سو…

حماس نے الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی

حماس نے الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی

حماس : (جیو ڈیسک) حماس نے فلسطینی سنٹرل الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی۔ فلسطین کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کے صدرحسینیہ ناصر نے غزہ شہرمیں ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ حماس نے سنٹرل الیکشن کمیٹی کو…

عالمی برادری شام میں امن کوششوں کی حمایت کرے، چین

عالمی برادری شام میں امن کوششوں کی حمایت کرے، چین

چین : (جیو ڈیسک) چین کے وزیر اعظم وین جیا با نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ نمائندے کوفی عنان کی امن کوششوں کی حمایت کرے۔ چین کے سرکاری ٹی…

پاکستانی دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے،کیمرون

پاکستانی دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے،کیمرون

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ پاکستانی دہشت گردی سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثرہ ہیں اس لئے بین الاقوامی دوستوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شراکت داروں کو صبر و تحمل…

اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک

اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک

اٹلی : (جیو ڈیسک)اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارما میں آنے والے پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے سے عمارتیں گرگئیں اور لوگ ملبے تلے دب…

نیٹو کا افغانستان میں صخر الطائفی کو ہلاک کرنے کا دعوی

نیٹو کا افغانستان میں صخر الطائفی کو ہلاک کرنے کا دعوی

افغانستان : (جیو ڈیسک) نیٹو نے افغانستان میں القاعدہ کے دوسرے سینئرترین رہنما صخر الطائفی کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کابل میں نیٹو کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے صخر…

شام میں جھڑپیں اور پرتشدد واقعات میں مزید 98 افراد ہلاک

شام میں جھڑپیں اور پرتشدد واقعات میں مزید 98 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)شام میں جھڑپوں اور پرتشدد واقعات کے دوران مزید اٹھانوے افراد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب امریکہ اور فرانس سمیت اقوام متحدہ کے تمام رہنماں کا کہنا ہے کہ شام کی صورتحال کو جلد درست ہونا چاہیے کیونکہ شام پر…

جنرل ڈمپسی نے پاکستان کی امداد کی کٹوتی کی حمایت کر دی

جنرل ڈمپسی نے پاکستان کی امداد کی کٹوتی کی حمایت کر دی

امریکا : (جیو ڈیسک)ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن نے پاک امریکا عسکری تعلقات بہتری کی جانب جانے کا دعوی کیا تھا مگر دوسری جانب امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارٹن ڈمپسی نے شکیل آفریدی کو سزا کے بعد پاکستان کی امداد میں…

بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کی میانمر کے صدر سے ملاقات

بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کی میانمر کے صدر سے ملاقات

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ نے میانمر کے صدر تھین سین سے ملاقات کرکے دو طرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمر…

عمر پاتک کے وکلا کی اپنے موکل کو کم سزا دینے کی استدعا

عمر پاتک کے وکلا کی اپنے موکل کو کم سزا دینے کی استدعا

بالی حملے: (جیو ڈیسک)2002کے بالی حملوں کیلئے بم تیار کرنے والے ملزم کے وکلا نے اصرار کیا ہے کہ اس نے صرف معمولی کردار ادا کیا اس لئے اسے 15 سال سے کم سزا ہونی چاہیئے۔وکلا نے گزشتہ ہفتے 45 سالہ عمر…

قاہرہ : صدارتی امیدوار کے دفتر کو آگ لگا دی گئی

قاہرہ : صدارتی امیدوار کے دفتر کو آگ لگا دی گئی

مصر : (جیو ڈیسک)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں صدارتی امیدوار احمد شفیق کے انتخابی ہیڈکوارٹر پر ان کے مخالف مظاہرین نے دھاوا بول دیا اور آگ لگا دی۔واقعہ اس اعلان کے بعد پیش آیا کہ شفیق آئندہ ماہ صدارتی انتخاب کے دوسرے…

جارجیا : طوفان کے باعث علاقے میں بجلی کی فراہمی منقطع

جارجیا : طوفان کے باعث علاقے میں بجلی کی فراہمی منقطع

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست جارجیا میں طوفان کے باعث علاقے میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی جبکہ متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔جارجیا میں تیز ہواں کی وجہ سے کئی درخت گر گئے۔ طوفان کی وجہ سے کئی علاقوں میں…

احمدی نژاد کے سخت نقاد نے ایران کے نئے سپیکر کی نشست سنبھال لی

احمدی نژاد کے سخت نقاد نے ایران کے نئے سپیکر کی نشست سنبھال لی

ایران : (جیو ڈیسک) صدر محمود احمدی نژاد کے ایک سخت نقاد کو اراکین پارلیمنٹ نے ایران کی نئی پارلیمنٹ کا سپیکر منتخب کر لیا ہے۔55 سالہ علی لاریجانی کا 67 سالہ سابق سپیکر غلام علی حداد عادل سے مقابلہ تھا جو…

قطر : شاپنگ مال میں آتشزدگی، 19 افراد جاں بحق

قطر : شاپنگ مال میں آتشزدگی، 19 افراد جاں بحق

قطر : (جیو ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک شاپنگ مال میں آگ لگ گئی جس سے انیس افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں چودہ بچے بھی شامل ہیں۔قطر کی وزارت داخلہ نے بھی بچوں کی ہلاکت…

بھارت : ممبئی ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ،27 افراد ہلاک

بھارت : ممبئی ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ،27 افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک) بس بارات کو واپس لیکر جا رہی تھی کہ سڑک کے درمیان رک گئی اور ٹمپو گاڑی اس سے ٹکرا گئی، مرنے والوں میں11خواتین اور 4 بچے بھی شامل ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پونا شہر کے ممبئی…

منموہن اوربھارتی عوام پاکستان سے تعلقات چاہتے ہیں، ایس ایم کرشنا

منموہن اوربھارتی عوام پاکستان سے تعلقات چاہتے ہیں، ایس ایم کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا…

بھارت : آکاش میزائل کے مزید 2 تجربات،آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے

بھارت : آکاش میزائل کے مزید 2 تجربات،آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے

بھارت (جیو ڈیسک) نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے آکاش میزائل کے مزید دو تجربات کئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل بھارتی ریاست اڑیسہ میں واقع دفاعی بیس سے موبائل لانچرسے فائرکئے گئے۔ مقامی طور پر تیارکردہ آکاش میزائل کی رینج…

نیپال : سیاسی بحران میں شدت، نئے انتخابات کا اعلان

نیپال : سیاسی بحران میں شدت، نئے انتخابات کا اعلان

نیپال : (جیو ڈیسک) نیپال میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جہاں گزشتہ رات سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہونے تک حکومت نئے آئین کی خدوخال طے کرنے میں ناکام رہی۔نیپال میں طویل اندرونی خانہ جنگی اور سیاسی انتشار کے…

نیٹو سپلائی کی بحالی پر منہ مانگا معاوضہ نہیں دیں گے، امریکا

نیٹو سپلائی کی بحالی پر منہ مانگا معاوضہ نہیں دیں گے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے امریکا پاکستان کے راستے نیٹو سپلائی کی بحالی کے لئے منہ مانگا معاوضہ دینے پر تیار نہیں۔امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں لیون پینیٹا کا کہنا تھا پاکستان نیٹو سپلائی…

امریکہ : طوفان کا خدشہ، امریکی ساحلوں پرہائی الرٹ

امریکہ : طوفان کا خدشہ، امریکی ساحلوں پرہائی الرٹ

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی جزیرے تائبی میں آنے والا طوفان جنوب مشرقی ساحل کی جانب بڑھ رہاہے۔طوفان کے پیش نظر ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق اس طوفان سے امریکی تیل و گیس کی تنصیبات…

واشنگٹن: ویتنام جنگ کے سابق فوجیوں کو خراج عقیدت

واشنگٹن: ویتنام جنگ کے سابق فوجیوں کو خراج عقیدت

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)واشنگٹن میں ہزاروں موٹرسائیکل سوار ویتنام جنگ کے سابق فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔واشنگٹن کی سڑکوں پر یہ ہزاروں افراد پچیسویں سالانہ رولنگ تھنڈر ریلی کی تقریب منانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں ۔…

ارجنٹائن کی آبشارسات نئے عجوبوں میں شامل

ارجنٹائن کی آبشارسات نئے عجوبوں میں شامل

ارجنٹائن : (جیو ڈیسک) ارجنٹائن کی ای گازو آبشار کو دنیا کے سات نئے عجوبوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔نیوسیون ونڈر نامی تنظیم نے دنیا کے سات عجوبوں کے علاوہ سات نئے عجوبے تشکیل دئیے ہیں جن میں ایمازون کے جنگلات، ویت…