چند روز تک ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

چند روز تک ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی دس ، استور میں منفی نو ، اور گلگت میں منفی چار ریکارڈ کیا گیا ۔ جبکہ اسلام آباد میں […]

.....................................................

ملک کو اندھیروں سے نکالنے کیلیے آنے والے الیکشن سے قبل تمام محب وطن سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں گی ، خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان ملک کو ندھیروں سے نکالنے کیلیے آنے والے الیکشن سے قبل تمام محب وطن سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں گی تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کا اتحاد اسی سلسلہ کی کڑی ہے اپنے ایک بیان میں انہوںمشرف اور موجودہ حکومت […]

.....................................................

ملک میں کبھی عوامی حکومت قائم نہیں ہوسکے گی ، جی کیو ایم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان میں شفاف انتخابات کے انعقاد کے ذریعے عوام کو ایک مضبوط جمہوری حکومت فراہم کرنے کی چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخرالدین جی ابراہیم کی خواہش اور پر خلوص کوشش اپنی جگہ لیکن ووٹر لسٹوں کو خامیوں سے سو فیصد پاک اور تمام […]

.....................................................

ملک میں اب کبھی مارشل لا نہیں لگے گا : چیف جسٹس

ملک میں اب کبھی مارشل لا نہیں لگے گا : چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے ملک میں اب کبھی مارشل لا نہیں لگے گا صرف قانون کی بالا دستی ہو گی۔ پانچ سال قبل کالے کوٹ کی اتنی عزت نہیں تھی جتنی آج ہے۔سرگودھا بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ تین نومبر کے بعد ملک میں قانون اور […]

.....................................................

نوازشریف کی الیکشن کیلئے ملک بھر میں ضلعی کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

نوازشریف کی الیکشن کیلئے ملک بھر میں ضلعی کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

لاہورمسلم لیگ ن کی قیادت نے آئندہ الیکشن کی تیاریوں کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ اس سلسلے میں رائے ونڈ میں میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔مسلم لیگ ن کے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ، اسحاق ڈار، خواجہ آصف ، پرویز رشید، احسن اقبال ،رانا ثنااللہ اور ذوالفقار […]

.....................................................

آج ملک بھر کے ساتھ ساتھ ضلع گجرات میں بھی عید الاضحی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

گجرات (جی پی آئی )آج ملک بھر کے ساتھ ساتھ ضلع گجرات میں بھی عید الاضحی نہایت عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی اور ضلع بھر کی اہم شخصیات گجرات میں عید الاضحی منائیں گے ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الٰہی ،چوہدری مونس الٰہی،میاں ہارون مسعود،چوہدری خالد اصغر گھرال […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے میں ملک کے بیشتر حصے خشک موسم کے زیر اثر رہیں گے۔ کچھ علاقوں میں مطلع ابر آلود ہونے کے باعث خنکی کا احساس بڑھ سکتا ہے۔ کشمیر گلگت بلتستان اور خبر […]

.....................................................

عدالتی فیصلے سے ملک میں سیاسی انتشار پھیلے گا

عدالتی فیصلے سے ملک میں سیاسی انتشار پھیلے گا

ماضی میں سپریم کورٹ نے فوجی حکمرانوں کے اقتدار کو جائز قرار دیا اور ججوں نے بھی پی سی او کے تحت حلف اٹھائے: فخر الدین جی ابراہیم پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ریٹائرڈ ) فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ عشروں پہلے سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم کے حوالے سے سپریم […]

.....................................................

موجودہ حکومت قائم رہی تو ملک میں خون خرابے کا خدشہ ہے، ممتاز بھٹو

موجودہ حکومت قائم رہی تو ملک میں خون خرابے کا خدشہ ہے، ممتاز بھٹو

حیدر آباد مسلم لیگ ن رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی یہ ہی حکومت رہی تو ملک میں بڑے خون خرابے کا خدشہ ہے۔ حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں سندھ ترقی پسندھ پارٹی کی جانب سے بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف قائم بھوک ہڑتالی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کیدوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پربارش کی توقع ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت […]

.....................................................

ڈنگہ : ملک کے کھیل کے گراؤنڈ آباد رہتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران رہتے ہیں ، میاں طارق محمود ایم پی اے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گذشتہ روز بلدیہ ہال ڈنگہ میں پنجاب سپورٹس فیسٹول کی تقریب انعامات کی تقسیم کے موقع پر ایم پی اے میاں طارق محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کر کے ثابت کر دیا کہ وہ نوجوانوں کے بہترمستقبل کے لئے […]

.....................................................

موجودہ حالات میں ملک کا تنہا دفاع نہیں کرسکتے: پاک فوج

موجودہ حالات میں ملک کا تنہا دفاع نہیں کرسکتے: پاک فوج

پاک فوج نے دفاعی منصوبہ سازی کو پہلی بار تحریری شکل دیدی، دفاعی منصوبہ سازی 13 باب پر مشتمل ہے، ملٹری ڈاکٹرائن میں حکومت سمیت تمام فریقین کو شامل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ مسلح افواج نے پہلی بار ملک کی سلامتی اور دفاع سے متعلق وسیع البنیاد، جامع دفاعی ڈاکٹرائن کو دستاویزی شکل […]

.....................................................

ملک کو طالبانائزیشن کی جانب دھکیلا جا رہا ہے ، فاروق ستار

ملک کو طالبانائزیشن کی جانب دھکیلا جا رہا ہے ، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ملک کو طالبانائزیشن کی کی جانب دھکیلا جارہا ہے، طالبانائزیشن سے نمٹنے کے لیے پائیدار قومی اتفاق رائے پالیسی کی ضرورت ہے۔ کراچی میںذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی، دہشت گردی، طالبان سے […]

.....................................................

ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں کمی

ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں کمی

گرمی کی شدت میں کمی کے باعث ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر دو ہزار سات سو پانچ میگاواٹ رہ گیا۔وزارت پانی و بجلی کے مطابق اس وقت ملک بھر میں بجلی کی طلب ساڑھے چودہ ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار گیارہ ہزار سات سو پچانوے میگاواٹ ہے،ہائیڈل ذرائع سے چار ہزار چھ […]

.....................................................

ملک بھر سمیت کراچی میں بھی گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج

ملک بھر سمیت کراچی میں بھی گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج

ملک بھرمیں گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں آج نماز جمعہ کے بعد مختلف علاقوں میں مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے تحت احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ مظاہروں کے باعث ریڈ زون وزیراعلی ہاس، گورنر ہاس اور قونصل خانوں کو جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا […]

.....................................................

ملک کے 11 ایئرپورٹس پروازوں کیلئے بند، مگر خرچہ جاری

ملک کے 11 ایئرپورٹس پروازوں کیلئے بند، مگر خرچہ جاری

اسلام آبادقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ ملک کے 11 ایئرپورٹس پروازوں کیلئے بند پڑے ہیں لیکن ان کی دیکھ بھال پر کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس اسلام آباد میں عذرا فضل کی زیر صدارت ہوا۔ سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف یاسین […]

.....................................................

ورلڈٹی20 میچ میں پاکستان کی فتح ،ملک میں جشن کا سماں

ورلڈٹی20 میچ میں پاکستان کی فتح ،ملک میں جشن کا سماں

ورلڈٹی20 میچ (جیوڈیسک) ورلڈٹی ٹوئنٹی میچ میں گرین شرٹس کی فتح پرملک بھرمیں جشن کا سماں ہے اور شائقین کا جوش خروش دیدنی ہے، فتح کن آغاز پر گورنرسندھ نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ پالی کیلی میں گرین شرٹس کا فتح کن آغاز قوم کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں ۔ گل کی […]

.....................................................

ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

پاکستان (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کہیں بھی بارش کا امکان نہیں ۔ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں […]

.....................................................

یوم عشق رسول: ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

یوم عشق رسول: ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ملک بھر میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں حساس مقامات پر سیکیورٹی اہلکاروں کا گشت بڑھا دیا گیا۔ وفاقی دارلحکومت میں جمعرات ہونے والے احتجاج کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں۔ فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا […]

.....................................................

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف آج پاکستان میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایاجا رہا ہے اور پوری قوم متحد ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں سے نفرت کا اظہار کر رہی ہے۔ حکومت نے آج یوم عشق رسول صلی […]

.....................................................

پاک بھارت تجارت ،ملک کو چھ ارب ڈالر کا خسارہ

پاک بھارت تجارت ،ملک کو چھ ارب ڈالر کا خسارہ

پاک بھارت دوطرفہ تجارت میں چھ سال کے دوران پاکستان کو چھ ارب ڈالر خسارہ ہوا، کسی سال بھی پاکستانی برامدات پینتیس کروڑ ڈالر سے نہ بڑھ سکیں۔ وزارت تجارت کے مطابق بھارت سے تجارت میں پاکستان کو مسلسل خسارے کا سامنا ہے، سال دوہزار تیرہ سے بھارت کو تجارت کے لئے پسندیدہ ملک کا […]

.....................................................

پرانے شکاری’ نیا جال

پرانے شکاری’ نیا جال

ہادی برحق وجہ تخلیق کائنات نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ یہود و نصاریٰ کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے ‘ یہود و ہنود کی یکجان مسلم امّہ کیخلاف عالمی سازشوں نے مسلمانوں کو دہشتگردی کی آڑ میں آپس کے قتل عام کی کبھی نہ […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لورالائی، نصیر آباداور ہالاسمیت مختلف شہروں میں بادل کھل کر برسے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔لورالائی میں موسلادھار بارش کے بعد دریا میں طغیانی آ گئی۔ پانی پٹھان کوٹ بستی اور گردونواح کے گھروں میں پانی […]

.....................................................

ملک میں مون سون کی ہوائیں چلنے لگیں، بیشترعلاقوں میں بارش

ملک میں مون سون کی ہوائیں چلنے لگیں، بیشترعلاقوں میں بارش

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل ہو چکی ہیں آئندہ چند روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا ،بہاول پور ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ […]

.....................................................