چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) چمن کے نواحی علاقے کلی دامان میرالزئی میں افطاری سے پانچ منٹ قبل نامعلوم مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے باپ اور جواں سال بیٹے کو جاں بحق کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر لیویز اسماعیل نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ لیویز نے باپ بیٹے کی لاشوں کو قبضے میں […]

.....................................................

نواب شاہ : مبینہ پولیس مقابلہ، تین ڈاکو ہلاک

نواب شاہ : مبینہ پولیس مقابلہ، تین ڈاکو ہلاک

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکووں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقابلہ پبجو تھانے کی حدود میں اس وقت ہوا جب گزشتہ شب ڈاکووں کا گروہ دولت پور کے قریب سڑک پر واردت کیلئے موجود تھا۔ ایک […]

.....................................................

شامی فوج کے فضائی حملے، 29 ہلاک، متعدد زخمی

شامی فوج کے فضائی حملے، 29 ہلاک، متعدد زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شامی فوج نے شمال مغربی صوبہ ادلب میں واقع بعض دیہات پر فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کی اطلاع کے مطابق شامی فوج نے پانچ مختلف فضائی حملے کئے ہیں۔ سب سے تباہ کن فضائی حملہ ایک گاں […]

.....................................................

چین : سیلاب سے مختلف صوبوں میں 30 افراد ہلاک

چین : سیلاب سے مختلف صوبوں میں 30 افراد ہلاک

چین (جیوڈیسک) چینی صوبے سی چوآن اور گوانگ ڈونگ میں بارش اورسیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی ہر چیز بہا لے گیا۔ ایک ہفتہ بعد بھی کئی علاقے دریاں کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ شان زی شہرمیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ سی چوآن […]

.....................................................

کوئٹہ : خدائیداد چوک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کوئٹہ : خدائیداد چوک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خدائیداد چوک پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ جوس کی دکان پر کی گئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔

.....................................................

کوئٹہ : مسجد روڈ پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق، ہزارہ پارٹی شٹرڈان ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ : مسجد روڈ پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق، ہزارہ پارٹی شٹرڈان ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ افطاری سے چند منٹ پہلے پیش آیا۔مسجد روڈ پر واقع الیکٹرانک مارکیٹ کے تاجر رضا دکان بند کر کے دو ساتھیوں کے ہمراہ گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد […]

.....................................................

جکارتا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 18 ہلاک 47 زخمی

جکارتا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 18 ہلاک 47 زخمی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ سینتالیس زخمی ہوگئے۔ مشرقی انڈونیشیا کے سٹیمپیڈ اسٹیڈیم میں مقامی میچ کے دوران بھگدڑ اسوقت مچی جب ریفری نے باکسر کی شکست کا اعلان کیا۔ شکست کے بعد باکسر کے حامیوں نے اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی کی بھگدڑ اور ہنگامہ آرائی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، چھ شدت پسند ہلاک اورپانچ زخمی

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، چھ شدت پسند ہلاک اورپانچ زخمی

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقہ آکاخیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے چھ شدت پسند ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے جبکہ بمباری سے دو ٹھکانے تباہ کردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق باڑہ کے نواحی آکا خیل کے علاقے خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی جس […]

.....................................................

روس میں ہولناک حادثہ، 18 افراد ہلاک، 25 زخمی

روس میں ہولناک حادثہ، 18 افراد ہلاک، 25 زخمی

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں ایک بس اور لاری کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ دارالحکومت سے 40 کلومیٹر جنوب میں واقع اوزنوبیشین گائوں میں ہوا جس میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے۔ تصادم سے بس دو حصوں […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ ایک شخص ہلاک، 2 رینجرز اہلکار زخمی

کراچی میں فائرنگ ایک شخص ہلاک، 2 رینجرز اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اصفہانی روڈ پر فائرنگ سے دو رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔ کورنگی نمبر ایک میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ ادھر مشرف کالونی سے کالعدم تنظیم کے کارکن سمیت چار مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت حراست میں لے […]

.....................................................

کراچی : 2 گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی : 2 گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے کورنگی نمبر 1 میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، واقعے کے بعد علاقے میں تاحال کشیدگی برقرار ہے۔ کراچی کا علاقہ کورنگی نمبر ایک اچانک اس وقت میدان جنگ کے مناظر پیش کرنے لگا جب دو گروہوں کے درمیا […]

.....................................................

وہاڑی : اتائی ڈاکٹر کی غلط دوا سے ایک بچہ جاں بحق دوسرے کی حالت غیر

وہاڑی : اتائی ڈاکٹر کی غلط دوا سے ایک بچہ جاں بحق دوسرے کی حالت غیر

وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں اتائی ڈاکٹر کی مبینہ طور پر غلط دوا سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک کی حالت غیر ہو گئی۔ وہاڑی کے نواحی گاوں 58 ڈبلیو بی کی رہائشی ایک خاتون نے اتائی ڈاکٹر پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کے 14 سالہ بیٹے محمد خالد اور 12 سالہ محمد […]

.....................................................

لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، جیکسن سے 4 دہشتگرد گرفتار

لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، جیکسن سے 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیکسن کے علاقے سے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ رینجرز کے چھاپوں کے خلاف مکینوں نے نیشنل ہائی وے پر مظاہرہ کیا۔ کراچی لیاری آگرہ تاج میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ جاں […]

.....................................................

انڈونیشیا : جیل میں ہنگامہ آرائی، 5 افراد ہلاک، 200 قیدی فرار

انڈونیشیا : جیل میں ہنگامہ آرائی، 5 افراد ہلاک، 200 قیدی فرار

انڈونیشیا (جیوڈیسک) جکارتا انڈونیشیا کی ایک جیل میں پرتشدد ہنگامہ آرائی کے دوران پانچ افراد ہلاک اور 15 دہشت گردوں سمیت تقریبا 200 قیدی فرار ہوگئے۔ پرتشدد ہنگامہ آرائی انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے شہر میدان کی انتہائی سیکوریٹی والی جیل میں ہوئی جہاں قیدی پانی اور بجلی کی کمی کے خلاف احتجاج کر رہے […]

.....................................................

سوات : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

سوات : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

سوات (جیوڈیسک) سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل امین اللہ مینگورہ کے علاقے نواکلی میں ڈیوٹی پر معمور تھا کہ سحری کے وقت نامعلوم افراد اس پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ امین اللہ کو شدید زخمی حالت میں سیدو شریف ھسپتال منتقل کیا گیا […]

.....................................................

کلس شریف میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا ہلاک

کلس شریف میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا ہلاک

کلس شریف (جیوڈیسک) بھیرہ کلس شریف میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ماں اور بیٹا بھی زخمی ہو گئے جنہیں ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.....................................................

چمن : پاک افغان سرحد پر خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

چمن : پاک افغان سرحد پر خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

چمن (جیوڈیسک) چمن سے ملحقہ پاک افغان باڈر پر خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ خود کش حملہ باب دوستی کے قریب ہوا۔دو افراد کی میتیں اور 4زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال چمن منتقل کردیا گیا۔ بعض زخمیوں اور لاشوں کو افغانستان کے سرحدی شہر سپین بولدک ہسپتال منتقل […]

.....................................................

کوہاٹ میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوہاٹ میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے نواحی علاقے کچا پکا میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔ بم مسجد کے سامنے کھڑی موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ مسجد میں نماز ظہر کے بعد نمازی جوں ہی باہر نکلے موٹر سائیکل میں نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ […]

.....................................................

کراچی میں قتل وغارت گری جاری،3 افراد جاں بحق

کراچی میں قتل وغارت گری جاری،3 افراد جاں بحق

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر بھی کراچی میں قتل وغارت گری کے سلسلے کو روک نہ سکی۔ شہر بے اماں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ رمضان المبارک کی آمد بھی کراچی میں قتل وغارت گری کے سلسلے کو روک نہ سکی ہے۔ دہشت گرد […]

.....................................................

پیرو : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

پیرو : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں پولیس ہیلی کاپٹر کے حادثے میں تین اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹِنگو مریا نامی شہر کے قریب واقع جنگل میں پرواز کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر علاقے کی نگرانی کے لئے معمول کی پرواز پر تھا۔ […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران 4افراد جان بحق ہوگئے۔ پولیس نے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر کی گرفتاری ظاہر کردی۔ پولیس حکام کیمطابق ملیر کینٹ کے قریب واقع پولٹری فارم سے دو افراد کی ہاتھ پاوں بندھی لاشیں ملی۔ مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ رات گئے بلدیہ ٹاون نمبر 4 […]

.....................................................

ساوتھ ویلز: تیز رفتار بس دو منزلہ عمارت سے ٹکرا گئی، ڈرائیور ہلاک

ساوتھ ویلز: تیز رفتار بس دو منزلہ عمارت سے ٹکرا گئی، ڈرائیور ہلاک

آسٹریلوی ریاست ساوتھ ویل میں بس گھر میں گھس گئی، ڈرائیور موقع پر ہلاک جبکہ گھر کے مکین زخمی ہوگئے۔ آسٹریلوی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس دو منزلہ عمارت سے جا ٹکرائی جس سے گھر کے سامنے کا حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ حادثہ کے نتیجہ میں […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی : پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون سیکٹر 4 میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ میٹھادر کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی۔ پو لیس کے مطابق میٹھادرکے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی، مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ لاش کو سول ھسپتال منتقل کردیا گیا، مقتول کی […]

.....................................................

لبنان: بیروت میں کار بم دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک

لبنان: بیروت میں کار بم دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک

لبنان (جیوڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ بیروت کے جنوبی حصے میں حزب اللہ کا گڑھ سمجھے جانے والے علاقے میں کار بم دھماکہ ہوا۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ متعدد گاڑیوں کو آگ […]

.....................................................