حیدرآباد (جیوڈیسک) دکن بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے نواحی علاقے اولڈ وال ایریا میں تیز بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حیدر آباد دکن اولڈ ایریا میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے ایک بچے کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ جبکہ ملبے میں مزید […]
خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ صوبھوڈیرو کے قریب گوٹھ مڈ میں مسلح ملزمان نے دشمنی میں فائرنگ کی جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں 4 افراد ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی سے ایک شخص کی تشدد ذدہ لاش ملی، سینئرایم ایل او سول اسپتال ڈاکٹر آفتاب چنٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) میں لیاری اور بلدیہ ٹان سے 2 لاشیں ملی ہیں جبکہ ملیر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بلدیہ ٹان سعید آباد سے بائیس سالہ نوجوان عبدالغنی کی لاش ملی ہے۔ مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لیاری کے علاقے آگرہ تاج سے ایک شخص کی ہاتھ پاں […]
کمالیہ: ایس ایچ او کاقانون ماورائے عدالت حساس ادارے کے ملازم کو اندھا دھند فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے پانچ ملزمان میں تین ملزمان پولیس نے بغیر عدالتی ریمانڈ تفتیش کے چھوڑ دیے ورثاء کا شدید احتجاج میرے بیٹے کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ورثاء کی چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مغربی صوبے گانسو میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس سے اب تک 47 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق زلزلہ سے زیادہ متاثر گانسو صوبے کے دار الحکومت لانزاو سے 170 کلومیٹر دور منکسین اور زانگسین نامی قصبے ہوئے ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سی آئی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے پٹیل پاڑا میں گزشتہ روز دھماکے سے ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گرد متین الدین کے گھر چھاپا مار کر دھماکہ خیر مواد برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی راجاعمر خطاب کے مطابق سی آئی ڈی پولیس نے گزشتہ روز پٹیل پاڑا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اے این پی کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے۔کراچی میں اے این پی کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور دھماکے میں 2 جاں بحق جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈی آئی جی ویسٹ طاہر […]
سکردو(جیوڈیسک) 8047میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران تین ایرانی کوہ پیما حادثے کا شکار ہوگئے ہیں جس میں ایک کوہ پیما جاں بحق، ایک لاپتہ اور ایک بلندی پر پھنسا ہوا ہے۔ سکردو تینوں کوہ پیما، ایدین بزروگی، پویا کیویان اور مجتبی جراحی نے 16 جولائی کو چوٹی سر کر لیا […]
چکوال : قاری سعید احمد شہید قتل کیس میں دفعہ 109 میں نامزد ملزمان سابق کونسلر زوار ساجد اقبال اور سید ضیاء حسین شاہ نے معززین شہر اور صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں قرآن مجید پر حلف دیتے ہوئے کہا کہ وہ قاری سعید احمد قتل میں شامل نہیں ہیں ۔اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے غازی آباد میں خاوند کے مبینہ تشددسے خاتون جاں بحق ہو گئی، پولیس نے ملزم اوراسکے ماموں کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق غازی آباد کے علاقے مسلم آباد میں کانسٹیبل ندیم نے تشدد کرکے اپنی بیوی تہمینہ کو موت کے گھاٹ اتار […]
بغدادعراق کے دارالحکومت بغدادمیں 12کار بم دھماکوں اور ایک سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 65 افراد ہلاک اور190 سے زائد زخمی ہوگئے۔عراقی حکام کے مطابق سڑک کنارے نصب بم اور 12 کار بم دھماکے بغداد کے کمرشل علاقوں میں افطار کے بعد ہوئے۔ جب لوگ عید کی خریداری میں مصروف تھے۔ بارود سے بھری […]
لاہور (جیوڈیسک) موسلا دھار بارشوں سے کئی شہروں میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ موسلا دھار بارش کئی گھرانوں پر قیامت بن کے برسی۔ پسرور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق اور دوسری زخمی ہو گئی۔ شکر گڑھ کے علاقے تولہ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) میں رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک ہو گیا۔ کراچی میں پولیس کی زیرحراست ملزمان کی تشدد سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک ہو گیا۔ ایس ایچ او سچل کے مطابق رینجرز پر فائرنگ کے […]
مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بی ایس ایف کی فائرنگ سے چھ کشمیری جاں بحق ہوگئے۔ جنت نظیر حسین نظاروں کی آماج گاہ کشمیر سالوں سے بھارتی فوج کی تسلط میں ہے جہاں ہر روز نہتے معصوم کشمیریوں کا نا حق خون بہایا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ سرینگر میں پیش آیا جہاں […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مزدا ڈالہ اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ گڑھا موڑ ملتان وہاڑی روڈ پر مزدورں سے لوڈ مزدا ڈالہ سامنے سے آنیوالے آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ڈالہ ڈرائیور صابر حسین، محمد واصف،تنویر حسی، منظر […]
چیچہ وطنی میں ڈاکوں نے آئل ٹینکر لوٹنے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے کنڈیکٹر کو قتل کر دیا۔ ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی علاقے تھانہ شاہ کوٹ کی حدود میں ڈاکوں نے آئل ٹینکر کو روک کر لوٹنے کی کوشش کی تو […]
باجوڑ ایجسنی میں نامعلوم شرپسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ دو اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے نواحی گاں مینا میں قائم چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم شرپسندوں نے جدید اسلحہ سے حملہ کردیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں اور شرپسندوں کے درمیان کئی گھنٹے […]
پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور کے علاقے خداد ابادان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایک شخص جان بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے نواحی علاقے خدا ابادان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ظہیر احمد اور سمیر احمد کو شدید زخمی کر دیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال پنجگور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے چلڈرن اسپتال میں تین بچے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ ورثا نے احتجاجا میتیں سڑک پر رکھ کر میٹرو بس روک دی۔ چلڈرن اسپتال میں یکے بعد دیگرے تین بچے دم توڑ گئے۔ ورثا نے بچوں کی اموات کا ذمہ دار ڈاکٹروں کو ٹھہراتے ہوئے احتجاج […]
قلعہ عبداللہ (جیوڈیسک) گلستان کے علاقے کلی سیگی میں اغواکاروں اور فورسز کے درمیان فائرنگ ایک اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان کلی سیگی میں بدھ کے صبح اغواکاروں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں انسداد دہشتگردی […]
نصیر آباد (جیوڈیسک) نصیر آباد میں لیویز فورس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں ایک لیوی اہلکار جاں بحق اور دو ڈاکو مارے گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق گنداوہ روڈ سے مسافر ویگن اندرون سندھ جار ہی تھی کہ لانڈھی کے مقام پر ڈاکوں نے وین کو روک کر لوٹ مار شروع کر […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں رکشا اور ٹرالر کے تصادم سے رکشا ڈرائیور جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ڈرائیور کے لواحقین اور اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے وہاڑی روڈ بلاک کر دیا۔ حادثہ وہاڑی روڈ پر بستی غریب آباد کے قریب ہوا جہاں پر رکشا اور ٹیک کرتے ہوئے […]
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے کرسمس جزیرہ کے قریب غیر قانونی یارکیبنِ وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے جس پر ایک سو پچاس افراد سوار تھے۔ سمندر میں ڈوبنے والی کشتی پر سوار چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں ڈوبنے والی کشتی پر آسٹریلیا […]