کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل ہو گا : شرجیل میمن

کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل ہو گا : شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی بدامنی کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے پرعمل ہوگا۔ اے این پی کے رہنما زاہد خان کہتے ہیں کہ طالبان تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔سپریم کورٹ…

محمد سمیع خان کارپیٹنگ کے کام کے معائنہ کرتے ہوئے

محمد سمیع خان کارپیٹنگ کے کام کے معائنہ کرتے ہوئے

کراچی : ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کارپیٹنگ کے کام کے معائنہ کر رہے ہیں اس موقع پر ٹاؤن آفیسر انفراء خان خٹک ، پی آر او محمد عامر DTO ندیم خان بھی موجود ہیں۔  …

کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے 2008 کے کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ایس ای سی پی کے ترجمان عمران غزنوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایس ای سی…

کراچی امن و امان کیس، عبوری حکم آج متوقع

کراچی امن و امان کیس، عبوری حکم آج متوقع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بدامنی عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آج عبوری حکم نامہ جاری کرے گا۔ شہر میں امن کے لئے ٹھوس ہدایات کی توقع ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پچھلی سماعت کے دوران پولیس نے پیرول پر رہا…

ایم این اے ظفر علی شاہ کا پیپلز پارٹی سے اعلان لاتعلقی

ایم این اے ظفر علی شاہ کا پیپلز پارٹی سے اعلان لاتعلقی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید ظفر علی شاہ نے پیپلز پارٹی کو زرداری کی پارٹی قرار دیتے ہوئے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ شہید بے نظیر…

عید الاضحی پر شاہ فیصل ٹائون میں صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے اعزاز افسران و ملازمین کی بہتری کاشوں کا نتیجہ ہے۔نشاط ضیاء قادری

عید الاضحی پر شاہ فیصل ٹائون میں صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے اعزاز افسران و ملازمین کی بہتری کاشوں کا نتیجہ ہے۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل ٹائون میںایام عید الاضحی پر برق رفتاری کے ساتھ آلائشوں کو اٹھاکر ٹھکانے لگانے اور صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے افسران و ملازمین کو اعلیٰ…

پی آئی اے کی حاجیوں کو واپس لانے والی پروازیں تاخیرکا شکار

پی آئی اے کی حاجیوں کو واپس لانے والی پروازیں تاخیرکا شکار

کراچی(جیوڈیسک)پی آئی اے کی حاجیوں کو وطن واپس لانے والی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔جدہ ائیرپورٹ پر گھنٹوں انتظارکرنے والے حجاج ائیرلائن انتظامیہ کو کوستے رہے۔ قومی ائیرلائن کی حاجیوں کو لانے والی سولہ پروازوں میں سے ایک بھی…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ،3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ،3 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔گولیمار چورنگی کے قریب فائرنگ کر کے شاہد کو زخمی کر دیا۔ اسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ کورنگی کے…

کراچی : پلاسٹک فیکٹری میں آگ، ملازم جھلس کر جاں بحق

کراچی : پلاسٹک فیکٹری میں آگ، ملازم جھلس کر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا ۔ نیو کراچی نالہ سٹاپ کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو ہر طرف تیزی سے پھیل گئی۔ فیکٹری میں موجود ایک…

کورنگی ٹاؤن انتظامیہ کورنگی کی عظمت کو بحال کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کا ر لائے جارہے ہیں ، محمد سمیع خان

کورنگی ٹاؤن انتظامیہ کورنگی کی عظمت کو بحال کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کا ر لائے جارہے ہیں ، محمد سمیع خان

کراچی : کورنگی ٹاؤن انتظامیہ کورنگی کی عظمت کو بحال کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کا ر لائے جارہے ہیں صفائی ستھرائی کی صورتحال کومجموعی طور پر قابو رکھنا محدود وسائل میں ایک بڑا کارنامہ ہے ان خیا لات کا…

عید الاضحی پر مثالی انتظامات پر کراچی میں اول پوزیشن کا اعزاز شاہ فیصل ٹاؤن میں بسنے والے ہر فرد کا اعزاز ہے

کراچی : عید الاضحی پر مثالی انتظامات پر شاہ فیصل ٹائون کو شہر کراچی کے 18ٹاؤنز میں اول پوزیشن کا اعزاز حاصل کرنے پر سیاسی و سماجی تنظیموں ،علماء اکرام اور علاقہ عمائدین اور عوام کی جانب سے ٹائون مونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ…

صفائی وستھرائی کے نظام کو بہتر بنا کر ہی صحت مند معاشرے کا قیام یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے صفائی وستھرائی کے ساتھ ڈینگی وائرس کے سدباب کے لئے اقدامات کریں گلیوں اور محلوں کی سطح پر جراثیم کش ادویات مسلسل اسپرے کی…

عوام کی فلاح و بہبو د کے لئے اپنی کاوشوں کو برئوے کار لارہے ہیں۔سمیع خان

عوام کی فلاح و بہبو د کے لئے اپنی کاوشوں کو برئوے کار لارہے ہیں۔سمیع خان

کراچی: ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبو د کے لئے اپنی کاوشوں کو برئوے کار لارہے ہیں اور ترقی و خوشحالی کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور…

رحمٰن ملک دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

رحمٰن ملک دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے دہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقول طلب کرلی ہے ۔دہری شہریت کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ایڈیشنل چیف سیکرٹری برائے…

کراچی : ماہ اکتوبر میں بدامنی کے واقعات میں 277 افراد جاں بحق

کراچی : ماہ اکتوبر میں بدامنی کے واقعات میں 277 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماہ اکتوبر کے دوران 259 افراد اور 18 پولیس اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لیکن پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی۔ماہ اکتوبر بھی اہلیان کراچی کے لئے امن اور سکون کی کوئی نوید نہ لاسکا۔ اس…

کراچی کے حالات اتنے خراب نہیں، جتنے دکھائے جاتے ہیں ، گورنر سندھ

کراچی کے حالات اتنے خراب نہیں، جتنے دکھائے جاتے ہیں ، گورنر سندھ

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنے دکھائے جاتے ہیں، بین الاقومی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ…

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے رہنے کے بعد اب کھول دیے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے عید الاضحی کے موقع سی این جی سٹیشن بند نہیں کیے تھے تاہم عید…

سونے کی فی تولہ قیمت 61 ہزار 600 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 61 ہزار 600 روپے ہو گئی

سندھ(جیوڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں عید کی چھٹیوں کی کسر نکل گئی۔ عالمی مارکیٹ میں مندی کے باوجود سونے کی قیمت میں ڈھائی سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت…

کورنگی ٹاؤن کی شاندار کارکردگی کی عوامی سطح پر پذیرائی

کورنگی ٹاؤن کی شاندار کارکردگی کی عوامی سطح پر پذیرائی

کراچی: ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی ہدایت پر کورنگی ٹاؤن میں عید الاضحی کے موثر انتظامات کے بعد بقیہ 3 دن خصوصی صفائی مہم کے ذریعے جانوروں کی باقیات کا خاتمہ کرنے کے ساتھ علاقوں کو صاف…

شاہ فیصل ٹائون میں عید الاضحی کے حوالے سے کنٹی جنسی پلان کو خصوصی صفائی مہم میں تبدیل کردیا گیا

شاہ فیصل ٹائون میں عید الاضحی کے حوالے سے کنٹی جنسی پلان کو خصوصی صفائی مہم میں تبدیل کردیا گیا

کراچی: شاہ فیصل ٹائون میں عید الاضحی کنٹی جنسی پلان عوامی تعاون کے زریعے بہتر نتائج کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ،عید الاضحی کے تینوں دن شاہ فیصل ٹائون کی 7یونین کونسل سے آلائشوں کو اٹھا کر بروقت تدفین کے عمل کو…

ممتاز بھٹوکے بیٹے کیخلاف سیاسی مقدمہ نہیں، شرجیل میمن

ممتاز بھٹوکے بیٹے کیخلاف سیاسی مقدمہ نہیں، شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ممتاز بھٹو کے بیٹے پر کوئی سیاسی مقدمہ درج نہیں بلکہ زمین کے تنازعے پر دو افراد کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ میڈیا کو جاری اعلامیہ میں شرجیل میمن نے…

ایام عید الاضحی پرعوامی تعاون کے زریعے صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنایا جا سکا ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں عید الاضحی کے پہلے اور دوسرے روز صفائی وستھرائی اور برق رفتاری کے ساتھ بروقت آلائشوں کو تدفین کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا عید الاضحی کے پہلے روز 28,215 اور دوسرے روز 13,440آلائشوں کوزمین کے…

کراچی : مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ کراچی میں سول ہسپتال کے علاقے سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں…

نشاط قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی اور متعلقہ افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

نشاط قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی اور متعلقہ افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں عید الاضحی کے پہلے اور دوسرے روز صفائی وستھرائی اور برق رفتاری کے ساتھ بروقت آلائشوں کو تدفین کرنے کا ریکارڈ قائم کردیاعید الاضحی کے پہلے روز 28,215اور دوسرے روز 13,440آلائشوں کوزمین کے اُپر سے اُٹھا…