ممبئی دھماکوں کے ملزم ابو سلیم پر جیل میں قاتلانہ حملہ

ممبئی دھماکوں کے ملزم ابو سلیم پر جیل میں قاتلانہ حملہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) مبئی دھماکوں کے ملزم ابو سلیم پر ممبئی کی تلوجا سینٹرل جیل میں قاتلانہ حملہ، گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ابو سلیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ممبئی میں 1993 میں ہونے والے…

بوسٹن دھماکے، جوہر سارنیف پر فردِ جرم عائد

بوسٹن دھماکے، جوہر سارنیف پر فردِ جرم عائد

بوسٹن (جیوڈیسک) بوسٹن دھماکوں کے مشتبہ ملزم جوہر سارنیف پر چار افراد کو ہلاک کرنے اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار استعمال کرنے پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انیس سالہ جوہر…

نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک

نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) اب بات عظیم رہنما نیلسن منڈیلا کی۔ جنوبی افریقہ کے رہنما نیلسن منڈیلا تشویشناک حالت میں ھسپتال میں زیر علاج ہیں۔ امریکا کے صدر بارک اوباما ان کی عیادت کے لیے آج جنوبی افریقہ پہنچ رہے ہیں۔ انہیں اسپتال میں…

دمشق میں خودکش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی

دمشق میں خودکش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں خودکش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شام کے سرکاری ٹیلی ویڑن چینل نے اطلاع دی ہے کہ ایک دہشت گرد بمبار نے دمشق کے وسط میں واقع عیسائی آبادی کے…

امریکا کا بنگلادیش کیلئے تجارتی سہولتوں کی معطلی کا فیصلہ

امریکا کا بنگلادیش کیلئے تجارتی سہولتوں کی معطلی کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے بنگلادیش کیلئے تجارتی سہولتیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بنگلا دیش میں محنت کشوں کیلئے حفاظتی انتظامات پر تحفظات اور لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں پر کیا گیا۔ بنگلادیش…

میکسیکو کی تنظیموں کا نئے امریکی امیگریشن قانون پر احتجاج

میکسیکو کی تنظیموں کا نئے امریکی امیگریشن قانون پر احتجاج

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں مختلف تنظیموں کے کارکنوں نے امریکا میں امیگریشن کے نئے قانون کی منظوری پر احتجاج کیا ہے۔ کہتے ہیں بارڈر پر تارکین وطن کی ہلاکتیں بڑھ جائیں گی۔ میکسیکو میں مختلف تنظیموں کے کارکنوں نے امریکا جانے کے…

ملالہ کی سکول نہ جانے والے بچوں کیلئے پٹیشن پر دستخط کی اپیل

ملالہ کی سکول نہ جانے والے بچوں کیلئے پٹیشن پر دستخط کی اپیل

لندن (جیوڈیسک) ملالہ نے دنیا بھر کے عوام سے سکول نہ جانے والے بچوں کے لئے پٹیشن پر دستخط کرنے کی اپیل کر دی۔ ملالہ کہتی ہیں 12 جولائی کو اپنی سالگرہ پر خود اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون…

برازیل : مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد گاڑیاں نذر آتش

برازیل : مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد گاڑیاں نذر آتش

برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ برازیل کے شہر فورٹالیزا میں مقامی شہری انٹرنیشنل سپورٹس ایونٹ کے انعقاد کے باعث شہر…

پیرو : قدیم قلعے سے واری تہذیب کا شاہی مقبرہ دریافت

پیرو : قدیم قلعے سے واری تہذیب کا شاہی مقبرہ دریافت

پیرو (جیوڈیسک) پیرو کے قدیم قلعے سے واری تہذیب کا پہلا شاہی مقبرہ دریافت کر لیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قدیم معاشرے میں خواتین کے کردار کے بارے میں نئے انکشافات ہوسکتے ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ…

بھارت کی نجی حج کمپنیوں کو حاجیوں کی تعداد کم کرنے کا حکم

بھارت کی نجی حج کمپنیوں کو حاجیوں کی تعداد کم کرنے کا حکم

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے نجی حج کمپنیوں کو رواں برس حاجیوں کی تعداد میں بیس فیصد کمی کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ کمی سعودی عرب کی حکومت کے کہنے پر کی جائے گی۔ سلمان خورشید نے…

امریکی سینٹ میں ایک کروڑ 10 لاکھ تارکین وطن کو شہریت دینے کا بل منظور

امریکی سینٹ میں ایک کروڑ 10 لاکھ تارکین وطن کو شہریت دینے کا بل منظور

امریکی (جیوڈیسک) سینٹ نے ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا بل منظور کر لیا۔ کئی برسوں کی ناکام کوششوں کے بعد آخر کار امریکی سینٹ میں غیر قانونی امیگریشن روکنے سے متعلق بل کثرت رائے سے…

لندن : مسجد سے بم برآمد ہونے پر 75 سالہ شخص گرفتار

لندن : مسجد سے بم برآمد ہونے پر 75 سالہ شخص گرفتار

لندن (جیوڈیسک) لندن میں مسجد سے بم برآمد ہونے پر 75 سالہ شخص کو رفتارکر لیا گیا والسال کے علاقے میں عائشہ مسجد میں دھماکہ خیز مواد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے…

نیلسن منڈیلا ہیرو ہیں، ان کی میراث قائم رہے گی: اوباما

نیلسن منڈیلا ہیرو ہیں، ان کی میراث قائم رہے گی: اوباما

امریکا (جیوڈیسک) ڈاکار امریکا کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ نیلسن منڈیلا دنیا کے ہیرو ہیں اور ان کی میراث قائم رہے گی۔ صدر اوباما سینگال میں ہیں جہاں انھوں نے اپنے ہم منصب میکی سال کے ہمراہ ایک تقریب…

سی آئی اے سابق اہلکار سنوڈن 4 دن سے ماسکو ائیرپورٹ پر موجود

سی آئی اے سابق اہلکار سنوڈن 4 دن سے ماسکو ائیرپورٹ پر موجود

ماسکو (جیوڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن تاحال ماسکو کے ہوائی اڈے پر موجود ہیں جب کہ امریکی حکام روسی حکومت پردبائو ڈال رہے ہیں کہ وہ سنوڈن کو ان کے حوالے کرے۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن…

جرمنی : یورو ہاک ڈرون منصوبے کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

جرمنی : یورو ہاک ڈرون منصوبے کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

برلن (جیوڈیسک) یورو ہاک ڈرون منصوبے کی ناکامی کی وجوہات جاننے کے لیے جرمن پارلیمان کی ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اس منصوبے پر سینکڑوں ملین یورو خرچ کیے جا چکے ہیں لیکن ڈرون طیاروں کو جرمن فضاں میں…

سانحہ دیامر : دو چینی باشندوں کی لاشیں چین بھجوادی گئیں

سانحہ دیامر : دو چینی باشندوں کی لاشیں چین بھجوادی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دیا میر نانگاپربت بیس کیمپ میں قتل کیے گئے دو چینی باشندوں کی لاشیں چین بھجوادی گئی ہیں۔ تمام سیاحوں کی لاشوں کو خصوصی اقدامات کے تحت محفوظ بنایا گیا ہے۔دیا میر نانگاپربت بیس کیمپ میں قتل…

مشرف کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے : امریکی محکمہ خارجہ

مشرف کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے : امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے مشرف کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان Patrick Ventrell نے واشنگٹن میں ذرائع کو بریفنگ میں بتایا دہشت…

برازیل میں بھاری ٹیکسز اور کرپشن کے کے خلاف مظاہرے جاری

برازیل میں بھاری ٹیکسز اور کرپشن کے کے خلاف مظاہرے جاری

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل میں بھاری ٹیکسوں، کرپشن اور ناقص حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ جاری ہے، دارالحکومت برازیلیا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ برازیلیا میں دو روز سے حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ درجنوں مظاہرین نیشنل کانگریس…

امریکا کا پرویز مشرف کیخلاف مقدمات پر کچھ کہنے سے گریز

امریکا کا پرویز مشرف کیخلاف مقدمات پر کچھ کہنے سے گریز

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف مقدمات پر کچھ کہنے سے گریز کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ پاکستان کی ابھی تاریخ طے نہیں ہوئی۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ…

ایفل ٹاور 2 روز کیلئے بند، ہزاروں سیاح شدید کوفت میں مبتلا

ایفل ٹاور 2 روز کیلئے بند، ہزاروں سیاح شدید کوفت میں مبتلا

پیرس (جیوڈیسک) دنیا کے معروف ترین تفریحی مقاموں میں سے ایک ایفل ٹاور سیاحوں کے لیے 2 روز سے بند ہے جس سے ہزاروں افراد شدید کوفت میں مبتلا ہیں۔ ایفل ٹاور کے 300 ورکرز تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کررہے…

فیفا ورلڈ کپ، انتظامات پر شاہانہ اخراجات، عوام سراپا احتجاج

فیفا ورلڈ کپ، انتظامات پر شاہانہ اخراجات، عوام سراپا احتجاج

برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں حکومت مخالف مظاہرین کا سڑکوں پر ملین مارچ، کنفیڈریشن کپ کے سیمی فائنل کے دوران میدان میں برازیلین کھلاڑی یوراگوئے پر اور پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی۔ برازیلین پولیس نے سیمی فائنل میچ کے دوران گرانڈ میں آنے…

کیون رڈ آسٹریلیا کے نئے وزیرِاعظم بن گئے

کیون رڈ آسٹریلیا کے نئے وزیرِاعظم بن گئے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں لیبر پارٹی کے سابق رہنما کیون رڈ نے ملک کے نئے وزیرِ اعظم کا حلف اٹھا لیا۔ آسٹریلیا میں لیبر پارٹی کے سابق رہنما کیون رڈ نے ملک کے نئے وزیرِ اعظم کا حلف اٹھا لیا ہے۔ کیون…

رفیق حریری قتل کیس کا ٹرائل جلد شروع ہو گا : یو این ٹربیونل

رفیق حریری قتل کیس کا ٹرائل جلد شروع ہو گا : یو این ٹربیونل

نیویارک (جیوڈیسک) لبنان کے سابق وزیراعظم مقتول رفیق حریری کے قتل کے واقعہ میں ملوث چار مشتبہ ملزموں کے خلاف ٹرائل بہت جلد شروع ہو گا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ٹربیونل برائے لبنان کے قائم مقام رجسٹرار ڈیرل مینڈس نے کہا ہے…

اسرائیل پر حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا : نیتن یاہو

اسرائیل پر حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا : نیتن یاہو

واشنگٹن (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی کو چیلنج نہیں کرنا چاہتے لیکن کسی کو اسرائیلی ریاست کو نقصان پہنچانے کی بھی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجامن نیتن یاہو نے گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر اسرائیل…