ریڈ فائونڈیشن نے تعلیم کے فروغ اور ترقی کیلئے ہمیشہ بھر پور کردار ادا کیا ہے ، راجہ اظہر اقبال

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریڈ فائونڈیشن نے تعلیم کے فروغ اور ترقی کیلئے ہمیشہ بھر پور کردار ادا کیا ہے اور آج ریڈ فائونڈیشن کی زیر تعلیم طالبہ نے بی ایس سی میں پہلی پوزیشن حاصل کی جو ریڈ فائونڈیشن کی اعلیٰ کارکردگی…

سردار اختر حسین اور چوہدری سجاد شریف نے گذشتہ روز سیشن کورٹ کے احاطہ میں یاد گاری پودا لگایا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبر سردار اختر حسین اور سینئر سول جج چوہدری سجاد شریف نے گذشتہ روز سیشن کورٹ کے احاطہ میں یاد گا۔ ری پودا لگایا اس موقع پر نگران دفتر چوہدری محمد عاشق، چوہدری عدیل اشرف،…

بٹل سیکٹر میں بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بٹل سیکٹر میں بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کے سلسلے میں آج بھمبر میں وزیراعظم کی ہدایت پر یوم سیاہ منایا جائیگاَ جس میں تمام سیاسی…

آج کے پر فتن دور میں حیات طیبہ پر عمل کر کے ذلت و رسوائی سے بچا جا سکتا ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج کے پر فتن دور میں حیات طیبہ پر عمل کر کے ذلت و رسوائی سے بچا جا سکتا ہے دین سے دوری کے باعث ایٹم اور بڑے بڑے میزائل ہونے کے باوجود مسلمان پستی میںگرتے جا رہے ہیں…

الشیخ احمد فاروقی سرہندی رحمتہ اللہ علیہ کے مجاہدانہ اورمجدددانہ عزیمت کے ساتھ پورے ہندوستان کی تقدیر کو بدل کر رکھ دیا ، پیر محمد رفیق احمد

الشیخ احمد فاروقی سرہندی رحمتہ اللہ علیہ کے مجاہدانہ اورمجدددانہ عزیمت کے ساتھ پورے ہندوستان کی تقدیر کو بدل کر رکھ دیا ، پیر محمد رفیق احمد

گوجرانوالہ حضرت مجد دالف ثانی الشیخ احمد فاروقی سرہندی کے مجاہدانہ اور مجدددانہ عزیمت کے ساتھ پورے ہندوستان کی تقدیر کو بدل کر رکھ دیا۔ آپ نے دین اسلام کی اس طرح تجدیدکی کہ تمام اسلامی قوتوں اور فتنوں کو ختم کر…

معین عامر کا گلزار کانی میں ایم ۔ پی ۔ اے فنڈز سے جاری مشینی کارپیٹنگ کے کام معائنہ کیا

حق پر ست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ ،حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ یونین کونسل 06 گلزار کانی میں ایم ۔پی ۔ اے فنڈز سے جاری…

جمہوری لانگ مارچ منزل کی طرف روانہ ، انقلاب آکر رہے گا ، طاہر القادری

جمہوری لانگ مارچ منزل کی طرف روانہ ، انقلاب آکر رہے گا ، طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ ماڈل ٹاؤن سے روانہ ہوگیا۔ روانگی سے قبل اپنے خظاب میں مولانا ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ دنیا کی تاریخ کا عظیم جمہوریت مارچ اپنے مقاصد حاصل کرکے واپس لوٹے گا۔ ملک میں پر…

ماہ ربیع النور میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ نشاط ضیاء قادری

ماہ ربیع النور میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں ماہ ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار ،یکم ربیع الاول تا 12ربیع الاول تک ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کر کے تمام محکموں کے افسران و…

عوام منتظر ہے اعلیٰ عدالتوں کے ازخود نوٹیس لینے کی حکو مت بلوچستان اور رحمن ملک کیخلاف مقدمہ درج کر کے قرار واقعی سزا دی جائے ، نواب فیصل

عوام منتظیر ہے اعلیٰ عدالتوںکے ازخود نوٹیس لینے کی حکو مت بلوچستان رحمن ملک کیخلاف مقدمہ درج کر کے قرار واقعی سزا دی جائے لانگ مارچ پر ہونے والے حملے کی روز قبل اطلاع مل گئی تو سانحہ کوئٹہ ، سانحہ نشتر…

لانگ مارچ کے دوران طاہر القادری بلٹ پروف ٹرک میں سفر کریں گے

لانگ مارچ کے دوران طاہر القادری بلٹ پروف ٹرک میں سفر کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) لانگ مارچ کے دوران طاہر القادری خصوصی طور پر بنائے گئے بلٹ پروف ٹرک میں سفر کریں گے ، تین بلٹ پروف گاڑیاں بھی ان کے استعمال میں رہیں گی۔ تحریک منہاج القرآن کے لیے خصوصی بلٹ پروف ٹرک بنایا…

ڈاکٹر صاحب کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر اتحادی رہنماؤں سے مشورہ ہو گا ، چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنماء و نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الٰہی نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلم…

شہباز شریف ہمارا منصوبہ ختم نہ کرتے تو آج لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین چل رہی ہوتی ، سینیٹر کامل علی آغا

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ شہباز شریف بین الاقوامی سرمایہ کاری سے شروع کیا گیا ہمارا منصوبہ ختم نہ کرتے تو آج لاہور میں انڈر گرائونڈ ٹرین…

اضلاع کی خبریں 2013.01.12

ضمنی انتخا با ت کے نتا ئج سے یہ با ت روز رو شن کی طر ح عیا ں ہے:شازیہ اشفاق وزیر آ باد(جی پی آئی)ضمنی انتخا با ت کے نتا ئج سے یہ با ت روز رو شن کی طر ح…

منڈی بہاؤالدین کی خبریں 12-1-2013

رشید احمد گوندل ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئی منڈی بہاؤ الدین (محمد بلال احمد بٹ) رشید احمد گوندل ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئی ان کی نماز جنازہ ان کے آ با ئی…

قومی وطن پارٹی اور پاکستانی قوم کسی صورت بھی اپنے ملک میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں کر ے گی ، محمد فیصل میر

اسلام آباد (محمدبلال احمد بٹ) قومی وطن پارٹی شیرپائو کے محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی اور پاکستانی قوم کسی صورت بھی اپنے ملک میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں کر ے گی چاہے وہ فاٹا ، سرحد ہو…

لالہ موسیٰ کی خبریں 12-1-2013

لالہ موسی ٰ: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی راہنماؤں کا پبلک سیکرٹریٹ میانہ چک پر میاں محمد افضل حیات کی قیادت میں باہمی اتفاق و اتحاد کا اعلان لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مقامی راہنمائوں کا پبلک سیکرٹریٹ…

ڈنگہ کی خبریں 12-1-2013

ڈنگہ : صدر مسلم لیگ ن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ اور چوہدری اسلم وسن آف یوکے صدر آل پاکستان مسلم لیگ (یو کے ) کا میاں نواز شریف کے بھائی عباس شریف کی وفات پر دلی اظہار تعزیت ڈنگہ(محمد بلال احمد…

بھمبرکی خبریں 2013.01.12

14جنوری کو یوم سیاہ منایا جائیگا بھمبر (جی پی آئی)بھارتی افواج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کیخلاف 14جنوری بروز سوموار کو بھمبرمیں یوم سیاہ منایا جائے گا اور ریلی نکالی جائیگی جس میں سیاسی سماجی حلقے سول…

گجرات کی خبریں 12-01-2013

آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام آج تقریب منعقد ہو گی گجرات (جی پی آئی)آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام آج 13جنوری 2013ء بروز اتوار صبح دس بجے قمر سیالوی روڈ گجرات پر آرائیں موومنٹ کے بانی و قائد چوہدری…

ملکہ اور گردو نواح کے علا قوں میں گیس ری فلنگ کا غیر قانونی دھندہ عروج پر

ملکہ(عمر فاروق اعوان) ملکہ اور گردو نواح کے علا قوں میں گیس ری فلنگ کا غیر قانونی دھندہ عروج پر، غیر معیاری اور ناقص میٹریل سے تیار شدہ سلنڈر حادثات کا سبب بننے لگے۔ غیر معیاری سلنڈر پھٹنے سے کئی خواتین لقمہ…

ملک محی الدین اعوان نے جدہ سعودیہ میں رانا عابد محمود کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔

ملک محی الدین اعوان نے جدہ سعودیہ میں رانا عابد محمود کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر )چکوال اوورسیز فورم جدہ (سعودی عرب) کے صدر ملک محی الدین اعوان نے جدہ سعودیہ میں بین الاقوامی شہرت یافتہ بزنس مین اور جاپان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وائس پریذیڈ نٹ رانا عابد محمود کے اعزاز میں…

افظ عمار یاسر نے تلہ گنگ کی ہمیشہ بے لو ث خد مت کی ہے اور ان کا مقام لوگو ں کی نظروں میں بے پناہ بڑھ گیا ہے ، ملک نعیم ا کبر

افظ عمار یاسر نے تلہ گنگ کی ہمیشہ بے لو ث خد مت کی ہے اور ان کا مقام لوگو ں کی نظروں میں بے پناہ بڑھ گیا ہے ، ملک نعیم ا کبر

  تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر )مکہ مکر مہ سے ملک نعیم ا کبر نے میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ حافظ عمار یاسر نے تحصیل تلہ گنگ کی ہمیشہ بے لو ث خد مت…

تلہ گنگ : گزلز ڈگری کالج اور بوائز سکول کی زمین پر قبضہ مافیا کا راج اہل علاقہ کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) تحصیل تلہ گنگ کی یونین کونسل تھوہا محرم خان میں دو سال قبل اڑھائی کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے گزلز ڈگری کالج اور بوا ئز سکول کی زمین پر قبضہ مافیا کا راج اہل…

بلوچستان میں کسی بھی وقت گورنر راج متوقع

بلوچستان میں کسی بھی وقت گورنر راج متوقع

کراچی (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت کو چند گھنٹوں میں ختم کیے جانے کا امکان ہے ، کسی بھی وقت صوبے میں گورنر راج لگایا جا سکتا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں رات گئے صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں…