آسٹریلیا سے سیریز بھارت میں بھی کھیلی جاسکتی ہے،ذکا اشرف

آسٹریلیا سے سیریز بھارت میں بھی کھیلی جاسکتی ہے،ذکا اشرف

لاہور : (جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز اگر بھارت میں کھیلنا پڑی تو اس آپشن پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔…

کک اور بیل نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ 5 وکٹوں سے جتوا دیا

کک اور بیل نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ 5 وکٹوں سے جتوا دیا

لارڈز: (جیو ڈیسک) اوپنر ایلیسٹر کک اور مڈل آرڈر بیٹسمین ای این بیل نے شاندار پارٹنر شپ کے ذریعے انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں پانچ وکٹوں سے فتح دلو ا دی اور میزبان ٹیم کو تین میچوں کی…

سہ ملکی ٹچ بال رگبی، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

سہ ملکی ٹچ بال رگبی، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پاکیستان: (جیو ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سہ ملکی ٹچ بال رگبی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ پنجاب فٹ بال ا سٹیڈیم میں کھیلے جانے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں چار ٹرائی اسکور سے…

روم ماسٹرز ٹینس:ماریا شراپوا اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

روم ماسٹرز ٹینس:ماریا شراپوا اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

روم : (جیو ڈیسک) روم ماسٹرز ٹینس میں دفاعی چیمپئن روس کی ماریا شراپوا اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔شدید بار ش کے باعث نوواک یوکووچ اور رافیل نڈال کے درمیان فائنل ملتوی ہوگیا۔جو آج کھیلا جائے گا۔ روم ماسٹرز ٹینس…

رافیل نڈال نے چھٹی بار اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

رافیل نڈال نے چھٹی بار اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

روم: (جیو ڈیسک) ہسپانوی نامور ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے چھٹی بار اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں نڈال نے عالمی نمبر ایک نویک جوکووچ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، اس کامیابی کے بعد وہ دوبارہ عالمی درجہ بندی…

آئی پی ایل کے کھلاڑی لیوک پومر نے اعتراف جرم کرلیا

آئی پی ایل کے کھلاڑی لیوک پومر نے اعتراف جرم کرلیا

دہلی: (جیو ڈیسک) آئی پی ایل کے کھلاڑی لیوک پومر نے اعتراف جرم کرلیا۔ ان پر خاتون سے بدتمیزی اور اس کے منگیتر کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام تھا۔ امریکی شہری خاتون کو ہراساں کرنے اوراس کے منگیترسے مارپیٹ کے…

روم ماسٹرز: فیصلہ کن معر کہ یوکووچ اور نڈال کے درمیان ہوگا

روم ماسٹرز: فیصلہ کن معر کہ یوکووچ اور نڈال کے درمیان ہوگا

روم: (جیو ڈیسک) روم ماسٹرز ٹینس کا فیصلہ کن معرکہ عالمی نمبرون اور دفاعی چیمپئن نوواک یوکووچ اور رافیل نڈال کے درمیان ہوگا۔ سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک یوکووچ نے سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کی کلے کورٹ پر کامیابی کا…

مین آف دی سیریز بننا چاہتا ہوں، اسپنر سعید اجمل

مین آف دی سیریز بننا چاہتا ہوں، اسپنر سعید اجمل

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے مایا ناز سپن باولر سعید اجمل نے کہا ہے کہ دورہ سری لنکا میں مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کرکے ہیٹرک کرنا چاہتا ہوں ، ابھی چوتھا نہیں بنایا سری لنکا کے…

ممبئی: ہوٹل سے آئی پی ایل کے2 کھلاڑیوں سمیت 100 افراد گرفتار

ممبئی: ہوٹل سے آئی پی ایل کے2 کھلاڑیوں سمیت 100 افراد گرفتار

ممبئی: (جیو ڈیسک) ممبئی کے ایک ہوٹل سے پولیس نے آئی پی ایل کے دو کھلاڑیوں سمیت سو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ممبئی پولیس نے ایک ہوٹل میں چھاپہ مار کر سو افراد کو اس وقت گرفتار کر لیا جب…

مونٹ پلائرنے فرنچ فٹبال لیگ ون ٹائٹل پہلی بار جیت لیا

مونٹ پلائرنے فرنچ فٹبال لیگ ون ٹائٹل پہلی بار جیت لیا

فرانس : (جیو ڈیسک) مونٹ پلائر کی ٹیم نے فرنچ فٹبال لیگ ون ٹائٹل پہلی بار جیت لیا سیزن کے آخری میچ میں پی ایس جی بھی فاتح رہی۔ فرانس میں کھیلے گئے فائنل میچ میں لیگ لیڈر مونٹ پلائر کی ٹیم…

رابرٹ جی سنک نے ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس جیت لی

رابرٹ جی سنک نے ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس جیت لی

کیلیفورنیا : (جیو ڈیسک) رابرٹ جی سنک نے ٹور آف کیلیفورنیا دو ہزار بارہ سائیکل ریس جیت لی جبکہ ریس کا آخری مرحلہ سلواکیہ کے پیٹرساگان کے نام رہا۔ ریس کا آٹھواں اور آخری مرحلہ بیورلی ہلز سے لاس اینجلس تک بہتر…

روم ماسٹرز ٹینس:سیمی فائنل میں یوکووچ اور فیڈرر کا ٹکراؤ

روم ماسٹرز ٹینس:سیمی فائنل میں یوکووچ اور فیڈرر کا ٹکراؤ

روم : (جیو ڈیسک) روم ماسٹرز ٹینس کے سیمی فائنل میں نوواک یوکووچ اور راجرفیڈرر کا ٹکرا ؤ ہوگا۔ عالمی نمبر ایک اور دفاعی چیمپئن سربیا کے نوواک یوکووچ نے فرانس کے جو ولفریڈ سونگا کو سات پانچ اور چھ ایک کے…

اذلان شاہ ہاکی میں فتح کیلئے پرامید ہیں،کوچ اختر رسول

اذلان شاہ ہاکی میں فتح کیلئے پرامید ہیں،کوچ اختر رسول

لاہور : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی ہے۔ہیڈ کوچ اختر رسول کا کہنا ہے کہ وہ کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پہنچنے پر اختر رسول نے…

لیک پومرسبیچ کی ضمانت منظور، پاسپورٹ جمع

لیک پومرسبیچ کی ضمانت منظور، پاسپورٹ جمع

دہلی : (جیو ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر لیوک پومرسبیچ کی تیس تیس ہزار ڈالرز کے مچلکوں پر زرضمانت منضور کرلی گئی ہے لیکن انہیں کیس کے ختم ہونے تک بھارت میں رہنا ہوگا۔ بینگلور کی جانب سے آئی پی ایل میں کھیلنے والے لیوک…

لندن اولمپکس کی مشعل انگلینڈ پہنچ گئی

لندن اولمپکس کی مشعل انگلینڈ پہنچ گئی

لندن: (جیو ڈیسک) لندن اولمپک دوہزار بارہ کی مشعل یونان سے خصوصی طیارے کے ذریعے انگلینڈ پہنچ گئی۔ اولمپک مشعل کی آمد پر ایئر پورٹ پر خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں انگلینڈ کے مشہور زمانہ فٹبالر ڈیوڈ بیکھم نے اولمپک مشعل…

میچ فکسنگ: بکی کا سری لنکن کھلاڑی کو 10کروڑ کی ادائیگی کا اعتراف

میچ فکسنگ: بکی کا سری لنکن کھلاڑی کو 10کروڑ کی ادائیگی کا اعتراف

کراچی : (جیو ڈیسک) محمد رفیق مانگٹ آئی پی ایل میچ فکسنگ اسکینڈل میں حراست میں لیے گئے جواری نے سری لنکا کے کھلاڑی کو آئی پی ایل کا میچ فکس کرنے کے لئے 10کروڑ کی ادائیگی کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی…

لارڈز ٹیسٹ : اسٹراس کی سنچری،انگلینڈ نے برتری حاصل کرلی

لارڈز ٹیسٹ : اسٹراس کی سنچری،انگلینڈ نے برتری حاصل کرلی

لارڈز ٹیسٹ : (جیو ڈیسک) کپتان اینڈریو اسٹراس کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میںبرتری حاصل کرلی۔ دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے تین وکٹوںکے نقصان پر دوسوانسٹھ رنز بنائے ہیں۔ لارڈز میں ویسٹ…

ولیمز سسٹرز، ماریا شراپووا اور نالی کی فتوحات جاری

ولیمز سسٹرز، ماریا شراپووا اور نالی کی فتوحات جاری

ٹینس ٹورنامنٹ : (جیو ڈیسک)ولیمز سسٹرز، ماریا شراپووا اور نالی اپنے اپنے میچ جیت کر روم ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ سمانتھا سٹوسر، اینا ایوا نووچ اور چینلی سچیپرز شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر…

شاہد آفریدی کا نام 100 ٹاپ پروفیشنلز میں شامل کرلیا گیا

شاہد آفریدی کا نام 100 ٹاپ پروفیشنلز میں شامل کرلیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)مایہ ناز آل راونڈر اور پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو برطانوی ادارے انٹرنیشنل بائیوگرافیکل سینٹر کے سال دوہزار بارہ کے ٹاپ پروفیشنلز میں شامل کیا گیا ہے۔ کیمبرج کا متعبر بائیوگرافیکل سینٹر ہر سال مختلف شعبوں میں…

اذلان شاہ ٹورنامنٹ، قومی ہاکی ٹیم ملائشیا روانہ

اذلان شاہ ٹورنامنٹ، قومی ہاکی ٹیم ملائشیا روانہ

لاہور : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کھیلنے قومی ٹیم ملائشیا کے لئے روانہ ہو گئی۔ علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور سے روانہ ہونے والی ٹیم میں تیرہ کھلاڑی شامل تھے جبکہ چھے کھلاڑی پہلے سے ہی ملائشیا میں موجود ہیں۔…

روم ماسٹرز،ولیمز سسٹرز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

روم ماسٹرز،ولیمز سسٹرز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

روم: (جیو ڈیسک) سرینا ولیمز، وینس ولیمز اور نا لی روم ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ روم میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میچ میں امریکی ٹینس…

روم ماسٹرز،راجر فیڈرر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

روم ماسٹرز،راجر فیڈرر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

روم: (جیو ڈیسک) راجر فیڈرراور رافیل ندال روم ماسٹرز ٹینس اوپن چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ اٹلی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میچ میں سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو…

لارڈزٹیسٹ پہلا دن : ویسٹ انڈیزنے9 وکٹوں پر243 رنز بنائے

لارڈزٹیسٹ پہلا دن : ویسٹ انڈیزنے9 وکٹوں پر243 رنز بنائے

لارڈزٹیسٹ: (جیو ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر ویسٹ انڈیز نے نو وکٹوں کے نقصان پر دوسو تینتالیس رنز بنائے۔ اسٹورٹ براڈ نے باہتر رنز دیکر چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ویسٹ انڈیز کے…

لندن اولمپکس، 2 پاکستانی ایتھلیٹس کو وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی

لندن اولمپکس، 2 پاکستانی ایتھلیٹس کو وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی

لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے لیاقت علی اور رابعہ عاشق وائلڈ کارڈ انٹری کے ذریعے لندن اولمپکس کے اتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ دونوں کھلاڑیوں کو قومی اور ایشین مقابلوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔…