عراقی دارالحکومت بغداد میں پرتشدد واقعات، 18 افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد میں پرتشدد واقعات، 18 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں مختلف پرتشدد واقعات میں 18 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ رمادی میں سیکیورٹی فورسز اور جنگجووٴں میں جھڑپیں جاری ہیں۔ جنگجووٴں نے تقریباً 2 ہفتے سے فلوجہ شہر پر مکمل اور رمادی کے کچھ حصے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ فلوجہ میں گزشتہ دوہفتے کے دوران 26 افراد ہلاک […]

.....................................................

راجن پور: ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

راجن پور: ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں ٹرک اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر افضل آباد کے قریب پیش آیا۔ ڈی جی خان جانیوالی کوچ اور ٹرک میں ہونیوالے تصادم میں دو مسافر ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ لاشوں […]

.....................................................

نائجیریا: کار بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک

نائجیریا: کار بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک

میدوگوری (جیوڈیسک) دھماکا شہر کی ایک مصروف مارکیٹ میں ہوا۔ علاقائی پولیس کے سربراہ لاوان ٹانکو نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ دھماکا پوسٹ آفس کے علاقے میں ہوا اور ان کی ابتدائی رپورٹوں کے مطابق 17 افراد ہلاک ہوئے۔ انہوں نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ میدوگوری نائیجریا […]

.....................................................

شام، باغی گروپوں کے ایک دوسرے پر 16 خودکش حملے، 400 افراد ہلاک

شام، باغی گروپوں کے ایک دوسرے پر 16 خودکش حملے، 400 افراد ہلاک

دمشق/ پیرس/ ماسکو (جیوڈیسک) شام میں متحارب باغی دھڑوں نے ایک دوسرے پر 16 خودکش حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 400 کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوگئے ہیں، یہ حملے عراقی القاعدہ گروپ آئی ایس آئی ایل، النصرۃ فرنٹ اور دیگر مقامی باغی گروپوں میں شہر حلب، درایہ، حمص، دیر عزور اور ان […]

.....................................................

عراق: میں کار بم دھماکا میں 9 افراد ہلاک

عراق: میں کار بم دھماکا میں 9 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) بم دھماکا شہر کے ایک بس اسٹیشن اور ٹیکسی اسٹینڈ کے درمیان ہوا۔ ہلاک ہونے والے افراد فوج میں بھرتی کی درخواستیں جمع کروا کر واپس جانے کے لیے بس کا انتظار کر رہے تھے۔ گزشتہ جمعرات کو بھی فوج میں بھرتی کے لیے آئے ہوئے افراد کو خود کش حملے کا نشانہ […]

.....................................................

اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ (جیوڈیسک) حیدر ٹاؤن خان کالونی میں لوٹ مار کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے قریبی گھر میں چھپ کر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ خاتون سمیت دو ملزموں کو گرفتار بھی کر لیا گیا تاہم اشتہاری مصطفی کالی اپنے ساتھی سمیت فرار ہو گیا۔ […]

.....................................................

لاہور: واردات کے دوران مزاحمت پر نوجوان ہلاک

لاہور: واردات کے دوران مزاحمت پر نوجوان ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال ٹاون لاہور کے نظام بلاک میں چوبیس سالہ فرحان گھر سے بازار جا رہا تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار ڈکوں نے اس سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین لیا۔ فرحان سے اپنے فون کی سم واپس مانگی تو ڈاکووں نے اس پر فائر کھول دیا جس سے فرحان موقع پر […]

.....................................................

کوئٹہ کے مکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ کے مکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سوئی گیس اخراج کے باعث مکان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا پشتون آباد کے علاقے میں واقع ایک مکان میں ہوا۔ گھر میں سوئی گیس ہیٹر کا پائپ لیک ہو نے سے کمرے میں گیس بھر گئی تھی۔ ماچس کی تھیلی […]

.....................................................

کرم ایجنسی: باراتیوں کی بس میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی: باراتیوں کی بس میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے قریب افغان سرحد کے قریب باراتیوں کی بس میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکہ افغان علاقے ڈنڈا پٹھان میں باراتیوں کی بس میں ہوا جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے زخمیوں کو قریبی اسپتال میں […]

.....................................................

ڈاکار ریلی کے دوران حادثات، موٹرسائیکلسٹ اور 2 تماشائی ہلاک

ڈاکار ریلی کے دوران حادثات، موٹرسائیکلسٹ اور 2 تماشائی ہلاک

برسلز (جیوڈیسک) بیلجیئم کے موٹر سائیکلسٹ اور 2 تماشائیوں کی مختلف حادثوں میں ہلاکت کے باعث ارجنٹائن میں جاری ڈاکار ریلی کا مزہ کرکرا ہوگیا۔ بیلجیئم کے موٹر سائیکلسٹ ایرک پلانٹے ڈاکار ریلی کا پانچواں مرحلہ مکمل نہ کر پائے اور روٹ کے ایک مقام سے ان کی لاش ملی۔ پولیس کا کہنا ہے ایک […]

.....................................................

کراچی: مشرف کالونی میں پولیس کی کارروائی، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی: مشرف کالونی میں پولیس کی کارروائی، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں پولیس نے کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان کے تین مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے مشرف کالونی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے […]

.....................................................

پشاور: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک حملہ آور ہلاک

پشاور: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک حملہ آور ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سربند میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ دہشتگردوں نے سربند کے علاقے میں منظور شہید چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ باقی فرار […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

کراچی، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن معمار کے علاقے نواز شریف پارک کے قریب 40 سالہ شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی جسے اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر فائرنگ کر کے ہلاک […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں حملہ، تین فوجی ہلاک

جنوبی وزیرستان میں حملہ، تین فوجی ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں ایک حملے کے بعد جوابی کارروائی کے نتیجے میں دس دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق حملہ بدھ کو ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر کیا گیا جسکے باعث تین فوجی بھی ہلاک […]

.....................................................

کراچی: منگھو پیر میں مبینہ مقابلہ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی: منگھو پیر میں مبینہ مقابلہ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں سی آئی پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 3 ملزمان کو ہلاک کر دیا۔ مقابلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔ ایس پی چوہدری اسلم کے مطابق منگھو پیر میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر سی آئی پولیس نے […]

.....................................................

بھارت: ٹرین کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی،5 افراد ہلاک

بھارت: ٹرین کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی،5 افراد ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک ٹرین کی تین بوگیوں میں آگ لگنے سے پانچ مسافر جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تھانے ریلوے اسٹیشن کے قریب باندرا دھیرادون ایکسپریس کی تین بوگیوں میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔ اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے عملے نے حادثے کے […]

.....................................................

بھارت: ٹرین میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 9 مسافر ہلاک

بھارت: ٹرین میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 9 مسافر ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) مہاراشٹر کے علاقے دھانو میں دیرہ دون ایکسپریس کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی جس سے سے ایک خاتون سمیت 9 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آگ اچانک لگی جس کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا […]

.....................................................

عراق، رمادی اور کرکوک میں بمباری، خودکش حملہ، 33 ہلاک، درجنوں زخمی

عراق، رمادی اور کرکوک میں بمباری، خودکش حملہ، 33 ہلاک، درجنوں زخمی

فلوجہ / تہران / واشنگٹن (جیوڈیسک) عراقی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ انبار کے شہر رمادی میں القاعدہ کے جنگجوئوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ فورسز نے فلوجہ شہر پر جنگجوئوں کا قبضہ ختم کرانے کے لیے ابھی تک حملہ نہیں کیا کیونکہ فورسز چاہتی […]

.....................................................

فلوجہ اور مادی میں عراقی فضائیہ کے حملے، القاعدہ کے 25 جنگجو ہلاک

فلوجہ اور مادی میں عراقی فضائیہ کے حملے، القاعدہ کے 25 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی حکومت نے ایک فضائی حملے میں القاعدہ کے 25 جنگجووٴں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ فائرنگ کے ایک واقعے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے صوبوں فلوجہ اور رمادی میں عراقی اسپیشل فورسز اور القاعدہ جنگجووٴں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ عراقی […]

.....................................................

برطانیہ میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

برطانیہ میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے علاقے نار فوک میں امریکی ائر فورس کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں عملے کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ نارفوک کاوٴنٹی کے ساحلی علاقے کیلے میں پیش آیا۔ امریکی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے lakenheath میں رائل ائر فورس […]

.....................................................

پسرور میں زہریلی دوا کھانے سے 111 بھیڑیں ہلاک

پسرور میں زہریلی دوا کھانے سے 111 بھیڑیں ہلاک

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پسرور کے علاقے مرشدآباد میں زہریلی دوا کھانے سے 111 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔ بھیڑوں کے مالک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بھیڑوں کے معدے ٹھیک کرنے کیلئے انہیں دوا دی گئی تھی، دکاندار نے زائد المعیاد دوا دے دی جس کے کھانے سے بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔ پولیس نے بھیڑوں […]

.....................................................

عراق میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 34 افراد ہلاک

عراق میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 34 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی صوبے انبار میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 22 فوجیوں سمیت 34 افراد مارے گئے۔ رمادی اور فلوجہ شہر میں فضائی حملے بھی ہوئے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہو نے بھی اطلاعات ہیں۔

.....................................................

میکسیکو کی جیل میں پولیس وردیاں پہنے حملہ آوروں کی فائرنگ، 9 افراد ہلاک

میکسیکو کی جیل میں پولیس وردیاں پہنے حملہ آوروں کی فائرنگ، 9 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو جیل میں پولیس وردی پہنے مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ فائرنگ سے 5 حملہ آور اور 4 قیدی مارے گئے جبکہ ایک حملہ آور اور گارڈ زخمی ہو گئے۔ جیل حکام کے مطابق حملہ آور پولیس وردیوں میں ملبوس تھے جس کی وجہ سے محافظ یہ سمجھے کہ کچھ قیدیوں […]

.....................................................

کمبوڈیا: مظاہرین پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کمبوڈیا: مظاہرین پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے تین افراد ہلاک

پنوم پن (جیوڈیسک) دارالحکومت پنوم پن میں ملبوسات کی صنعت سے وابستہ مزدور اپنی اجرت میں اضافے کے لیے مظاہرہ کر رہے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے ایک سڑک بلاک کر دی اور پولیس پر پتھراو کیا جس کے بعد وہاں موجود اہلکاروں نے مظاہرین پر فائرنگ شروع کر دی۔ کمبوڈیا میں مظاہروں […]

.....................................................