دبئی میں ویلوٹ فیشن نمائش جاری

دبئی میں ویلوٹ فیشن نمائش جاری

دبئی: (جیو ڈیسک) دبئی کی سخت گرمی میں آیا فیشن کا تازہ جھونکا۔ نرمی کا احساس لیے مخمل کے ملبوسات اور فنکاروں کی تخلیقات دیکھ کر شائقین داد دیئے بنا نہ رہ سکے۔ دبئی میں جاری ویلوٹ فیشن ایگزیبیشن میں سب کچھ ہے، مشرقی…

میری کیٹ اور ایشلے اولسن سب سے بڑے سالانہ ایوارڈ کی حقدار

میری کیٹ اور ایشلے اولسن سب سے بڑے سالانہ ایوارڈ کی حقدار

امریکہ : (جیو ڈیسک) کونسل آف فیشن ڈیزائنر آف امریکہ کی جانب سے سب سے بڑے سالانہ ایوارڈ کا حقدار سابق ٹی وی چائلڈ اسٹار جڑواں بہنیں میری کیٹ اور ایشلے اولسن نے حاصل کر لیا۔ 25 سالہ جڑواں بہنوں کا کمال…

ودیا بالن اور فرحان اختر پہلی فلم میں ساتھ جلوئہ گر ہونگے

ودیا بالن اور فرحان اختر پہلی فلم میں ساتھ جلوئہ گر ہونگے

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار ساکیت چودھری نے فلم” پیار کے سائیڈ ایفیکٹس” کے بعد اس کا سیکیوئل” شادی کے سائیڈ ایفیکٹس “بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں پہلی بار ودیا بالن اور فرحان اختر ساتھ جلوئہ گر ہونگے…

شاہ رخ خان کے بعد رنبیر کپور کو نوٹس جاری

شاہ رخ خان کے بعد رنبیر کپور کو نوٹس جاری

راجستھان : (جیو ڈیسک) راجستھان کی عدالت نے شاہ رخ خان کے بعد رنبیر کپور کو بھی سر عام سگریٹ پینے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 جون کو طلب کر لیا ہے۔ رنبیر کپور یہ جوانی، ہے دیوانی کی شوٹنگ میں…

ہالی ووڈ کی کوئین انجلینا جولی آج اپنی37 سالگرہ منارہی ہیں

ہالی ووڈ کی کوئین انجلینا جولی آج اپنی37 سالگرہ منارہی ہیں

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکارہ انجلینا جولی انھوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز ماڈلنگ سے کیا ۔ جس کے بعدکئی میوزک ویڈیوز میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ انجلینا نے اسٹوڈنٹس کے موضوعات پر اپنے بھائی کی…

بیٹی وائٹ ڈھلیں مومی مجسمے میں

بیٹی وائٹ ڈھلیں مومی مجسمے میں

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) نوے سالہ اداکارہ بیٹی وائٹ کے مومی مجسمے کو ہالی ووڈ کے مادام تساوعجائب گھر کی زینت بنا دیا گیا۔ نوے سالہ بیٹی وائٹ نے گلابی ٹریک سوٹ میں ملبوس اپنے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ انہوں…

بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کے ایک تیر سے دو شکار

بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کے ایک تیر سے دو شکار

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کے ایک تیرسے دوشکار۔ سلمان خان کی فلم میں لی گئی ٹریننگ عامر خان کی فلم میں کام آئے گی۔ بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے بالی ووڈ خانز کا دل جیت لیا…

اکشے کمار کی فلم راؤڈی راٹھور نے اگنی پتھ کو پیچے چھوڑ دیا

اکشے کمار کی فلم راؤڈی راٹھور نے اگنی پتھ کو پیچے چھوڑ دیا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار کی فلم راؤڈی راٹھور نے اگنی پتھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فلم نے تین دن میں اڑتالیس کروڑ روپے کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ اکشے کمار کامیڈی فلم کریں یا…

پریانکا چوپڑا اور شاہد کپور کی فلم تیری میری کہانی کا نیا ٹریلر جاری

پریانکا چوپڑا اور شاہد کپور کی فلم تیری میری کہانی کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی: (جیو ڈیسک) وشال بھردواج کی فلم کمینے سے مقبول ہونے والی جوڑی شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا ایک بار پھر ہدایتکار کنال کوہلی کی فلم تیری میری کہانی میں ساتھ نظر آئیگی جس کا ایک نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایت…

کرینہ اور سیف کی شادی کی تاریخ 16 اکتوبر طے پا گئی

کرینہ اور سیف کی شادی کی تاریخ 16 اکتوبر طے پا گئی

ممبئی : (جیو ڈیسک) عرصہ دراز سے شہ سرخیوں میں رہنے والی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیف کی والدہ اور ماضی کی مشہور اداکارہ…

راحت فتح علی خان کا دنیا بھر میں سرچڑھ کر بولتا جادو

راحت فتح علی خان کا دنیا بھر میں سرچڑھ کر بولتا جادو

کینیڈا: (جیو ڈیسک) کینیڈا پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز کا جادو دنیا بھر میں سر چڑھ کر بول رہاہے۔ میوزک لیجنڈ راحت فتح علی خان کی گائیکی نے امریکا اور کینیڈا میں دھوم مچادی ہے۔ گائیکی کے بادشاہ راحت فتح علی…

امریکی اداکارہ بیری مور نے تیسری شادی کرلی

امریکی اداکارہ بیری مور نے تیسری شادی کرلی

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) مشہور زمانہ فلم چارلیز اینجلز کے مرکزی کرداروں میں شامل امریکی اداکارہ ڈریو بیری مور نے شادی کر لی کوپل مین سے یہ ان کی تیسری شادی ہے۔ سینتیس سالہ بیری مور نے اس مرتبہ شادی کی…

جدید دور کی لڑاکا سنو وہائیٹ سب پر بھاری

جدید دور کی لڑاکا سنو وہائیٹ سب پر بھاری

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) جدید دور کی لڑاکا سنو وہائیٹ سب پر بھاری ہوگئی۔ ہالی ووڈ فلم سنو وہائیٹ اینڈ دا ہنٹس مین نے دو دن میں اکیس ملین ڈالرز کا بزنس کرلیا۔ صدیوں پرانی سنو وہائیٹ نے اپنا خوف ختم…

آئی پی ایل کے جھگڑوں نے شاہ رخ اور گوری کو قریب کردیا

آئی پی ایل کے جھگڑوں نے شاہ رخ اور گوری کو قریب کردیا

ممبئی: (جیو ڈیسک)آئی پی ایل کے جھگڑوں نے گھریلو جھگڑے کو ختم کردیا۔میوزک البم کی لاؤنچنگ میں طویل عرصے بعد شاہ رخ اور گوری ساتھ نظرآئے۔ کہتے ہیں مشکل وقت میں ہوجاتی ہے دوست دشمن کی پہچان۔اسی لئے جب کنگ خان پر…

فراری کی سواری کے ٹائٹل سونگ کی ویڈیو جاری کردی گئی

فراری کی سواری کے ٹائٹل سونگ کی ویڈیو جاری کردی گئی

ممبئی : (جیو ڈیسک) ہدایتکار و پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم فراری کی سواری کے ٹائٹل سونگ کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔فراری کی سواری کے بولوں پر مبنی اس گانے کو موسیقار پریتم چکربرتی نے نامور گلوکار شان کی…

ہالی ووڈ اداکارہ مارلن منرو کے کپ کیکس سے بنے پورٹریٹ کی رونمائی

ہالی ووڈ اداکارہ مارلن منرو کے کپ کیکس سے بنے پورٹریٹ کی رونمائی

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) دنیا بھر میں ہالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ،ماڈل اور سنگر مارلن منرو کی 86 ویں سالگرہ کی تقریبات کاا ہتمام کیا گیا۔اسی مناسبت سے نیویارک کے مادام تسا میوزیم میں بھی ان کے کپ کیکس سے بنائے گئے…

ہالی ووڈ فلم دی بورن لیگیسی کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم دی بورن لیگیسی کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک)مشہور ہالی ووڈ ایکشن سیریز Bourne کے نئے حصے The Bourne Legacy کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔سیریز کی اس نئی فلم میں جیریمی رینر Jason Bourne کے کر دار میں نظر آئیں گے جبکہ اس…

اداکارہ پریانکا نے شیرنی کو گود لے لیا

اداکارہ پریانکا نے شیرنی کو گود لے لیا

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا نے اپنی اداکاری سے مداحوں کو چونکا دینے کے بعد ایک شیرنی کو گود لے کر ایک مرتبہ پھر تہلکا مچا دیا ہے۔ بھارتی سپر اداکارہ نے رانچی میں چڑیا گھر میں موجود سندری نامی…

راوڈی راٹھور چھا گئی، پہلے روز15 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

راوڈی راٹھور چھا گئی، پہلے روز15 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

بالی ووڈ : (جیو ڈییسک) بالی ووڈ دبنگ گرل سوناکشی سنہا آج پچیس برس کی ہوگئی ہیں۔ ان کیلئے یہ سالگرہ لکی ثابت ہورہی ہے۔ کیونکہ ان کی نئی راوڈی راٹھور نے پہلے دن ہی پندرہ کروڑ روپے کابزنس کیا ہے۔فلم راوڈی…

اب ویمپائر اور فیئری کا مقابلہ ہوگا ہالی ووڈ فلم ٹروبلڈ میں

اب ویمپائر اور فیئری کا مقابلہ ہوگا ہالی ووڈ فلم ٹروبلڈ میں

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) امریکی ٹیلوژن سیریز ٹرو بلڈ نے اپنے چار کامیاب سیزن کے بعد شروع کیا ہے سیزن فائیو۔ جس میں آرہی ہے ایک ایسی ویٹرس جو ٹیلی پیتھی کا علم جانتی ہے۔ ٹیلی پیتھی کی وجہ سے اسے…

میرا سہیلی نہیں، شادی میں بن بلائے شرکت کی، ریما خان

میرا سہیلی نہیں، شادی میں بن بلائے شرکت کی، ریما خان

لاہور: (جیو ڈیسک) اداکارہ ریما خان لاہور میں ولیمہ کرنے کے بعد شوہر کے ساتھ سسرال امریکہ روانہ ہو گئیں۔ نو بیاہتا دولہن کا کہنا ہے میرا فضول بیان بازی سے پرہیز کریں تو ان کی بھی شادی ہو سکتی ہے۔ ریما…

برطانیہ: فلم پرومیتھیس کا رنگا رنگ ورلڈ پر یمئیر

برطانیہ: فلم پرومیتھیس کا رنگا رنگ ورلڈ پر یمئیر

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں سائنسی اور خلائی فلم پرومیتھیس کا رنگا رنگ ورلڈ پر یمئیر شو ہوا۔ ایوارڈ یافتہ معروف ڈائریکٹر کے اس شاہکار کے بلیو کارپٹ میں شائقین اپنے پسندیدہ پرستاروں کی جھلک کے لئے بے تاب ہوگئے۔ خلائی…

راؤ ڈی راٹھور میں اکشے کمار ہیرو اور ولن کے روپ میں نظر آئیں گے

راؤ ڈی راٹھور میں اکشے کمار ہیرو اور ولن کے روپ میں نظر آئیں گے

بھارت : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کے جمعہ بازار میں سج رہی ہے ایک اور دھماکے دار فلم رائوڈی راٹھور فلم کے ہیرو ہیں اکشے کمار۔ جو نبھا رہے ہیں پولیس افسر اور چور کے کردار میں ڈبل رول۔ بالی ووڈ ایکشن…

کترینہ کیف کو بے شرمی پر داد ضرور دینی چاہیئے،سونم کپور

کترینہ کیف کو بے شرمی پر داد ضرور دینی چاہیئے،سونم کپور

کانز: (جیو ڈیسک) سونم کپور کا کترینہ کیف پر بلاوجہ کا غصہ کہتی ہیں کترینہ کیف کو ان کی بے شرمی پر داد ضرور دینی چاہیئے۔ بالی ووڈ کی فیشن دیوا سونم کپور۔۔فیشن میں اِن مگر فلموں میں فلاپ ہوگئیں۔۔۔مگر سونم نے…