شیخوپورہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے قیصر ورک اور عمر حیات ورک گروپ کے درمیان تکرار اس وقت مسلح تصادم کی شکل اختیار گئی جب قیصر ورک گروپ کے ایک حامی نے دوسرے گروپ سے تعلق رکھنے والے شخص کے گھر پر بینر لگانے کی کوشش کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار سے 6 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو اغواء کرکے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ مقتولین کی عمریں 20 اور 30 سال کے درمیان ہیں۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق 4 افراد کی لاشوں کی شناخت کر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحر یک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میں انقلاب کیلیے فوج سے مدد مانگوں گا اور نہ ہی فوج کر پٹ نظام حکو مت کو بچانے کیلیے حکمرانوں کا ساتھ نہیں دے گی، جب کروڑوں افراد حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پر آئیں گے تو کوئی سیکیورٹی ادارہ […]
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ کے نواحی گائوں موضع لک میں گذشتہ صبح 5 بجے کے قریب گجرات جانے والی مسافر ہائی ایس سڑک پر کھڑی لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے شدید دھند کے باعث ٹکرانے سے 7 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے، دھند نے بہن بھائی سمیت سات […]
تیراہ (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں دھماکے سے نو افراد جاں بحق ہو گئے، کوئٹہ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ خیبرایجنسی وادی تیراہ کے علاقے درس جماعت میں واقع ایک حجرے میں مارٹر گولہ پھٹ گیا جس سے 9 افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ […]
بغداد (جیوڈیسک) عراقی صوبے انبار میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 22 فوجیوں سمیت 34 افراد مارے گئے۔ رمادی اور فلوجہ شہر میں فضائی حملے بھی ہوئے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہو نے بھی اطلاعات ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) سوک سینٹرکے قریب ایل ڈی اے کے دفتر میں نامعلوم افراد نے توڑ پھوڑ کر کے سامان کو نذر آتش کر دیا، پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عملے کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ کراچی میں سوک سینٹر کے قریب لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کے دفتر میں نامعلوم افراد کارروائی […]
کیچ (جیوڈیسک) ضلع کیچ کے علاقے غمازی کراس کے قریب نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے غمازی کراس کے قریب موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے مند سے تمپ آنے والی ایک […]
مصطفی آباد/للیانی : 17 افراد کا پولیس پارٹی پر حملہ، ساتھی منشیات فروش کو چھڑا لیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے منشیات فروش راشد عرف بھولا بٹ کو گرفتار کرکے 1150 گرام چرس بر آمد کر لی تھی، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں رات 12 بجے سے اب تک 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کلفٹن کے علاقے شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ادھر گزشتہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کے ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد نے ریلوے اسٹیشن کے سامنے واقع ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم پھینکا […]
پنوم پن (جیوڈیسک) دارالحکومت پنوم پن میں ملبوسات کی صنعت سے وابستہ مزدور اپنی اجرت میں اضافے کے لیے مظاہرہ کر رہے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے ایک سڑک بلاک کر دی اور پولیس پر پتھراو کیا جس کے بعد وہاں موجود اہلکاروں نے مظاہرین پر فائرنگ شروع کر دی۔ کمبوڈیا میں مظاہروں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپرہائی وے پر مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں افراد گاڑی میں سوار تھے، جنھیں نشانہ بنایا گیا، زخمیوں کو طبی […]
موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت میں 3دھماکوں سے 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پریکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 2 دھماکے خودکش حملہ آوروں نے کئے جبکہ ایک بم گاڑی میں رکھا گیا تھا۔دھماکوں کی […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) سنوکر کلبوں سے گرفتار 9 افراد عدالت نے جیل بھجوا دئیے۔ تفصٰل کے مطابق گزشتہ رات کروڑ پولیس نے محمود عرف بگی اور امان اللہ کرنالی کے سنوکر کے کلبوں پر چھاپہ مار کر دائو پر لگی ہوئی 32 سو روپے نقدی موبائل سیٹ اور سنوکر کا سامان سمیت 9 […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دلی کے وزیر اعلیٰ کیجر وال نے اپنا چوتھا وعدہ بھی پورا کر دیا۔ کہتے ہیں اگلے تین یا چار روز میں بے گھر افراد کو تلاش کر کے رہائش فراہم کریں گے۔ کیجر وال اس سے پہلے اپنے مفت پانی کی فراہمی، […]
سینتیاگو (جیوڈیسک) چلی میں مسافر بس کے حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو انتظامیہ کے مطابق مسافر بس بولیویا سے ایریکا کی طرف جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور […]
بیجنگ (جیوڈیسک) شمال مغربی چین کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔ چین کے صوبہ سی چوآن کے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کے عملے نے چار گھنٹے کی کوششوں کے […]
میسا چوسٹس (جیوڈیسک) میسا چوسٹس کے علاقے میں گھر میں لگنے والی آف پر آٹھ فائر فائٹرز نے قابو پایا۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ لوزیانا میں بھی ایک گھر میں آگ لگنے سے تیرہ سالہ لڑکی اور اس کے دو بھائی ہلاک ہو گئے۔ لڑکوں کی عمریں گیارہ اور بارہ سال تھیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے فیروز آباد میں فائرنگ سے عرفان نامی شخص دم توڑ گیا۔ اورنگی اور بلدیہ ٹاؤن میں بھی دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لانڈھی منزل پمپ کے قریب سے وسیم نامی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جبکہ ناظم آباد میں فائرنگ سے بھی ایک شخص مارا […]
میرانشاہ (جیوڈیسک) ڈرون حملہ شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹرز میرانشاہ کے قریب ماچس گاؤں کے ایک مکان پر کیا گیا۔ حملے میں دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ 8 امریکی جاسوس طیارے کافی دیر تک علاقے میں نچلی پروازیں کرتے رہے جس سے لوگوں میں خوف و […]
بغداد (جیوڈیسک) جنوبی بغداد کے علاقے Dura میں گرجا گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے بارہ افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ تیس افراد زخمی ہیں۔ دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکورٹی فورسز نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ عراق میں رواں سال کے دوران ہونے والے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے ملاکنڈ سے لاپتہ افراد بارے تشکیل دی گئی ہے، خصوصی کمیٹی نے مزید دس افراد کا سراغ لگا لیا، کمیٹی لاپتہ افراد کے حوالے قانون سازی بھی کرے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے حکم پر ملاکنڈ سے پینتیس لاپتہ افراد کے […]
کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر نشانہ بنایا ہے، مختلف علاقوں میں تین بم دھماکوں, دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق اور پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں سخت سیکورٹی کے باوجود ایم جناح روڈ پر کیپری سینما کے قریب بجلی کے ایک کٹے پول میں دھماکا […]